مسلسل مُنہ سے بُو آنے والے شخص کی ناک میں سوتے ہوئے کیا چیز گئی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

Cockroach خبریں

مسلسل مُنہ سے بُو آنے والے شخص کی ناک میں سوتے ہوئے کیا چیز گئی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
Three Days
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

چین کے شہر ہائیکو میں ایک 58 سالہ شخص نے حال ہی میں اپنی زندگی کا بدترین تجربہ کیا جو اس کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھا

__فوٹو: غیر ملکی میڈیا

، ہوا کچھ یوں کہ ایک رات جب وہ سورہا تھا تو اسے اپنی ناک کے اندر کوئی چیز رینگتی ہوئی محسوس ہوئی، پھر اسے اپنے گلے میں کچھ اترتا ہوا محسوس ہوا تو وہ کھانسنے لگا لیکن کچھ نہ نکلا تو وہ واپس سوگیا۔ تین دن گزرنے کے بعد بھی اس کی سانسوں سے ناگوار بدبو آرہی تھی جب کہ اسے کھانسی کے ساتھ پیلے رنگ کا تھوک بھی آرہا تھا جس کے بعد اس نے اسپتال جانے کا فیصلہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Three Days

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بِھڑوں سے 240 بار ڈنگ کھانے والا شخص زندہ بچ گیابِھڑوں سے 240 بار ڈنگ کھانے والا شخص زندہ بچ گیا240 بار ڈنگ کھانے والے شخص کی جان مقامی اسپتال نے جان بچائی
مزید پڑھ »

امریکی محکمہ انصاف نے صارفین کے ڈیٹا تک چینی رسائی کا غلط دعویٰ کیا ہے، ٹک ٹاکامریکی محکمہ انصاف نے صارفین کے ڈیٹا تک چینی رسائی کا غلط دعویٰ کیا ہے، ٹک ٹاکٹک ٹاک کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں کہا گیا کہ محکمہ انصاف نے اس مقدمے میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »

موٹروے ایم 2 بھیرہ کے قریب گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمدموٹروے ایم 2 بھیرہ کے قریب گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمدگاڑی سے ایک شخص کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، موٹروے پولیس
مزید پڑھ »

عائشہ ٹاکیہ کو نئے روپ میں دیکھ کر مداح حیرانعائشہ ٹاکیہ کو نئے روپ میں دیکھ کر مداح حیرانعائشہ ٹاکیہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جسے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے کیونکہ نئے انداز میں وہ بالکل نہیں پہچانی جارہی تھیں
مزید پڑھ »

پاکستانی فری لانسر، پیسوں کا لالچ اور جھوٹ: برطانیہ میں ’انتہا پسندوں کا ہتھیار‘ بننے والی ویب سائٹ کی اصل کہانیپاکستانی فری لانسر، پیسوں کا لالچ اور جھوٹ: برطانیہ میں ’انتہا پسندوں کا ہتھیار‘ بننے والی ویب سائٹ کی اصل کہانیپاکستان کے شہر لاہور میں رہنے والے ایک باپ، نووا سکوٹیا کے ایک ہاکی کھلاڑی اور امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے رہائشی کیون میں کیا چیز مشترک ہو سکتی ہے؟
مزید پڑھ »

جیل سے پیشگوئی کر رہا ہوں، حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خانجیل سے پیشگوئی کر رہا ہوں، حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خانمجھ سے مذاکرات کیلئے کسی نے رابطہ نہیں کیا، اگر موجودہ حکومت کی زیر نگرانی دوبارہ الیکشن ہوئے تو ہم نہیں مانیں گے: عمران خان کی صحافیوں کے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:06:50