مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

دونوں جماعتوں کے درمیان وزارتوں کی تقسیم طے ہوگئی ہے اور اب پی پی پی واپسی کی ٹائمنگ پر کام ہو رہا ہے، ذرائع

تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئیکراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیاوائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاریمشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئیاوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل...

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ایک مرتبہ پھر وزیرخارجہ بننے پر متفق ہوگئے ہیں جبکہ اس سے قبل وہ وزارت لینے سے گریزاں تھے، دونوں جماعتیں اب جزیات اور کابینہ میں پی پی پی کی شمولیت کی ٹائمنگ کے حوالے سے کام کر رہے ہیں۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ اسحاق ڈار کا دفتر وزیراعظم کے دفتر میں قائم کیا جائے گا اور بلاول بھٹو زرداری کے لیے وزیر خارجہ کا منصب چھوڑنے کے بعد وہ وزیراعظم کے دفتر میں بیٹھ کر کام کریں گے۔

ان کا ماننا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی وزارت خارجہ میں واپسی سے انہیں اور پارٹی کو فائدہ ہوگا تاہم وفاقی کابینہ میں شمولیت کا حتمی فیصلہ پارٹی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی میں ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس وقت سیاسی استحکام میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو وہ بانی پی ٹی آئی ہے: راناثنااللہ کا سنسنی خیز انٹرویواس وقت سیاسی استحکام میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو وہ بانی پی ٹی آئی ہے: راناثنااللہ کا سنسنی خیز انٹرویومسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے اس وقت سیاسی استحکام میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو وہ بانی پی ٹی آئی ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ووٹر سپورٹر آج نہیں نکلا، ووٹر ٹرن آؤٹ ان کیلئے بہت بڑا پیغام ہے: راناپی ٹی آئی کا ووٹر سپورٹر آج نہیں نکلا، ووٹر ٹرن آؤٹ ان کیلئے بہت بڑا پیغام ہے: رانااگر پی ٹی آئی کو اتنا ہی اعتراض تھا تو الیکشن کا بائیکاٹ کردیتی، پی ٹی آئی نے اسمبلیوں میں نمونے بھیجے ہیں: رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »

کورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی، کابینہ اجلاس نہیں ہوا: بیرسٹرسیفکورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی، کابینہ اجلاس نہیں ہوا: بیرسٹرسیفکورکمانڈر ہیڈکوارٹرز میں افطار کا اہتمام کیا گیا تھا جہاں عسکری حکام کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے پی اور کابینہ کی میٹنگ ہوئی: مشیر اطلاعات کے پی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی بتائے چاہتی کیا ہے؟ انہیں این او سی مل جائے تو ہم حاضر ہیں: عرفان صدیقیپی ٹی آئی بتائے چاہتی کیا ہے؟ انہیں این او سی مل جائے تو ہم حاضر ہیں: عرفان صدیقیپی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے دوٹوک پالیسی بیان جاری کیا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم کیوایم سے مذاکرات نہیں ہو سکتے: سینیٹر عرفان صدیقی
مزید پڑھ »

جعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدریجعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدریپی ٹی آئی والے جوڈیشل کمیشن نہیں کمیشن مانگ رہے ہیں، وہ مذاکرات نہیں این آر او مانگ رہے ہیں: ن لیگی سینیٹر کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر پر ردعمل
مزید پڑھ »

پرویز خٹک کا پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت سے رابطہپرویز خٹک کا پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت سے رابطہپاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سابق چیئرمین پرویز خٹک کے پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت سے رابطوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے: پی پی رہنما
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:23:34