پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سابق چیئرمین پرویز خٹک کے پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت سے رابطوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے: پی پی رہنما
— فوٹو: فائل
پیپلز پارٹی تحصیل پبی کے صدر نے کہا کہ پرویز خٹک کی آصف علی زرداری اور بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات متوقع ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کے بعد سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنی سیاسی پارٹی بنائی اور اسی پلیٹ فارم سے 2024 کے عام انتخابات میں بھی حصہ لیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز الہٰی کو اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور سینیئر سیاستدان چوہدری پرویز الہٰی کو میڈیکل بورڈ نے اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
حقیقی آزادی مارچ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظپرویز خٹک، اسد قیصر، اسد عمر اور علی امین گنڈاپور بھی شریک ملزمان کی فہرست میں شامل ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادکویتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار
مزید پڑھ »
مریض کی دیرینہ خواہش پر ڈاکٹروں نے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دیںڈاکٹروں کی جانب سے برین امیجنگ بھی کی گئی تاہمم ٹیسٹ کا نتیجہ نارمل تھا
مزید پڑھ »
صدر آصف زرداری کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوتاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی ہم منصب سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔اعلامیہ کے مطابق صدر...
مزید پڑھ »
کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد شاہین شاہ کا معنی خیز پیغام وائرلقیادت سے ہٹائے جانے کے بعد شاہین شاہ کا سوشل میڈیا پر ’’معنی خیز‘‘ پیغام وائرل ہو گیا ہے جس سے قومی ٹیم میں گروپنگ ہوتی نظر آ رہی ہے۔
مزید پڑھ »