اداکارہ کے والد کسی زمانے میں پاکستان میں اپنے اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکےہیں تاہم بھارت منتقل ہوگئے
مشہور بالی وڈ اداکارہ تبسم فاطمہ ہاشمی جنہیں دنیا تبو کے نام سے جانتی ہے، نہ صرف اپنی غیر معمولی اداکاری بلکہ ذاتی زندگی کے تنازعات کی وجہ سے بھی خبروں میں رہی ہیں۔
تبو نے کبھی اپنے والد کا نام استعمال نہیں کیا اور کہا کہ "مجھے اپنے والد سے کبھی ملنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی، میری زندگی میں ان کی کوئی یاد نہیں ہے، میں اپنی زندگی جیسی ہے اسی میں خوش ہوں ۔"
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بِنا کسی سُپر اسٹار بڑے بجٹ کی فلموں کو پیچھے چھوڑنے والی بھارتی فلم3 کروڑ کے بجٹ والی اس فلم نے بڑے بجٹ کی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »
صدر ہاؤس نے ڈاکٹر سہیل انجم کی جعلی تقرری کی تردید کیصدر ہاؤس نے ڈاکٹر سہیل انجم کی جعلی تقرری کا فیصلہ کرنے والی جعلی نوٹیفکیشن کی تردید کی ہے اور اس معاملے کو FIA کو تفتیش کے لیے پیش کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
شردھا کپور کے موبائل وال پیپر نے بڑا راز فاش کردیاموبائل وال پیپر کی وائرل تصویر نے اداکارہ کے مبینہ بوائے فرینڈ کا نام سب پر آشکار کردیا ہے
مزید پڑھ »
پریتی زنٹا نے کیلیفورنیا آگ سے ہونے والی تباہی کا اظہار کیابالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے کیلیفورنیا کی آگ سے ہونے والی تباہی کا اظہار کیا ہے اور اس عمل کے باعث انہیں گہرا صدمہ پہنچا ہے
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم کی جرسی پر 'پاکستان' لکھا جائے گا، آئی سی سی کا دوٹوک موقفبھارتی کی میزبان ملک کا نام ہٹانے کی درخواست مسترد کردی
مزید پڑھ »
افغان مسئلے کے حل کے لیے علی امین گنڈا پور کا بڑا اعلانمطالعہ پاکستان کا نام تبدیل کر کے میک اپ پاکستان رکھ دیا جائے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »