مشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں کمی

Lahore خبریں

مشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں کمی
PakistanPunjabSmog
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

اسموگ میں کمی کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن کے اسکول آج سے کھلیں گے

آج ملتان ملک کا سب سے آلودہ شہر قرار پایا جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 329 ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ لاہور کا اس فہرست میں دوسرا نمبر ہے جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 291 ریکارڈ کیا گیا۔

جب کہ دیگر اضلاع میں بھی تدریسی سرگرمیاں بحال کردی گئی ہیں۔اسموگ پالیسی پر سنجیدگی سے عمل کیا جائے تو مثبت نتائج حاصل ہوں گے: لاہور ہائیکورٹادھر پنجاب میں اینٹی اسموگ گرینڈ آپریشن جاری ہے اور صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق 4 دن میں درجنوں بھٹے، صنعتی یونٹ مسمار کردیے گئے، درجنوں فیکٹریاں اور کارخانے سیل کردیےگئے جب کہ اسموگ کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد نہ کرانے پر لاہور کے معروف سوپر اسٹور کو سیل کردیاگیا، اسٹور انتظامیہ کےخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا...

ادارہ برائے ماحولیاتی تحفظ کےمطابق داتا گنج بخش ٹاؤن میں منہدم عمارت کا تعمیراتی کام بھی تاحکم ثانی روک دیاگیا ہے۔پی ٹی آئی کا 24 نومبر احتجاج، اسلام آباد پولیس کو آنسوگیس شیل اور ربڑ کی گولیاں فراہم کردی گئیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Punjab Smog

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاپاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی میں بھارتی شہر دہلی سرفہرست، لاہور کا دوسرا نمبرفضائی آلودگی میں بھارتی شہر دہلی سرفہرست، لاہور کا دوسرا نمبرمشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور مصنوعی بارش سے لاہور سمیت ملحقہ علاقوں میں اسموگ انڈیکس میں کمی آگئی
مزید پڑھ »

لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیلاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیمحکمہ ماحولیات نے اسموگ کے اثرات میں کمی کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
مزید پڑھ »

ملک کے بالائی علاقوں آج سے بارش کا امکان، اسموگ میں کمی متوقعملک کے بالائی علاقوں آج سے بارش کا امکان، اسموگ میں کمی متوقعبارش سے اسلام آباد، کے پی اور بالائی پنجاب کے علاقوں میں اسموگ میں کمی ہوگی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

اسموگ میں کمی کیلیے اقدامات، 4 روز میں درجنوں بھٹے و صنعتی یونٹ مسماراسموگ میں کمی کیلیے اقدامات، 4 روز میں درجنوں بھٹے و صنعتی یونٹ مسماراسموگ میں کمی کے لیے سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیابھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیاٹرمپ کے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل کمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:56:21