مشعال یوسفزئی نے نادیہ صبوحی پر بے بنیاد الزامات عائد کیے تھے، اُن کا موبائل نمبر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا
— فوٹو:فائل
بیرسٹر سیف نے مشیر مشعال یوسفزئی کے بے بنیاد الزام تراشی پر افسوس کا اظہار کیا اور کہاکہ یہ الزام تراشی مشعال یوسفزئی کا ذاتی فعل تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے جج کیخلاف ریفرنس دائرراولپنڈی: نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے اے ٹی سی جج ملک اعجازآصف کیخلاف ریفرنس دائر کردیا گیا ،جس کے بعد جج نے سماعت سے معذرت کرلی
مزید پڑھ »
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار بیرسٹر علی ظفر ہوں گےبیرسٹر گوہر نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار بیرسٹر علی ظفر ہوں گے
مزید پڑھ »
صحافی برادری کی جانب سےمشیر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے رپورٹر پر الزامات کی ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور پریس کلب نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی خاتون مشیر برائے سوشل ویلفیئر مشعال یوسفزئی کی جانب سے سینیئر خاتون صحافی نادیہ صبوحی کے خلاف الزام تراشی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پریس کلب کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق صحافی برادری نےعلی امین گنڈاپور اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے کارروائی کا مطالبہ کیا...
مزید پڑھ »
مشیر وزیراعلیٰ مشعال یوسفزئی کو’ دوست‘ نان کسٹم پیڈ مہنگی گاڑی تحفہ میں ...پشاور (ویب ڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا کی خاتون مشیر برائے سوشل ویلفیئر مشعال یوسفزئی اپنے استعمال کے لیے نئی گاڑی کی سمری تیارکروانے کی وجہ سے خبروں میں ہیں اور اب ایک سوشل میڈیا صارف نے دعویٰ کیا ہے کہ مشعال یوسفزئی نے چند دن پہلے ڈی جی کسٹم سے ملاقات کی تھی اور اجازت نامہ مانگا تھا، مشال یوسفزئی کے مطابق یہ گاڑی مجھے بلوچستان سے تعلق رکھنے واکے...
مزید پڑھ »
گنڈا پور کا تو حلیہ ہی ٹک ٹاکر والا ہے، مریم نواز سے متعلق تبصرے پرعظمیٰ بخاری کا جوابی واریاد نہیں کہ صحت کارڈ 2015 میں نواز شریف نے لانچ کیا تھا، آپ نے تو بھنگ کی فیکٹریاں لگائی تھیں: وزیراطلاعات پنجاب نے بیرسٹر سیف کو بھی جواب دیدیا
مزید پڑھ »
صدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر ...اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے.
مزید پڑھ »