مشہور پاکستانی پہلوان جنھوں نے اکھاڑے میں حریف کو چت کر دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
پہلوانوں کا اکھاڑے میں اترنا اور کشتی لڑنا وہ یاد بن چکا ہے جسے بس لفظوں اور تصویروں کا قیدی ہی سمجھیے۔
کشتی کبھی ایک مقبول اور باوقار کھیل سمجھا جاتا تھا۔ یہ صرف ایک کھیل نہیں تھا بلکہ اس کی جڑیں ہماری ثقافت میں گہری ہیں۔ کسرت اور کشتی جسمانی صحت ہی نہیں ذہنی اور روحانی تربیت کا ذریعہ بھی تھا۔ ایک مفید اور خوب صورت مشغلہ جس نے پاکستان کو کئی نام ور کھلاڑی دیے جنھوں نے دنیا بھر میں اس کھیل کے حوالے سے پاکستان کا نام بلند کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »
پاکستان اور قطر کے درمیان اہم معاہدوں میں پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہپاکستان نے قطر کے ساتھ اہم معاہدوں میں پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، زلفی بخاری نے قطر کے نائب وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم سمیت اہم لوگوں سے ملاقاتیں کیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور قطر کے درمیان اہم معاہدوں میں پیشرفت تیز کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قطر کی پاکستان سے فیفا ایونٹ کے لیے مزید افرادی قوت کی درخواست، قطر پاکستانی مزدوروں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کرے گا۔
مزید پڑھ »
وفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقی14افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »