مصروف شیڈول: جنوبی افریقن کرکٹ بورڈ کی دورہ پاکستان سے معذرت

پاکستان خبریں خبریں

مصروف شیڈول: جنوبی افریقن کرکٹ بورڈ کی دورہ پاکستان سے معذرت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

لاہور: کرکٹ ساؤتھ افریقا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ نہیں کر سکیں گے تاہم انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ٹیم جلد از جلد پاکستان بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کے ساتھ سیریز کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ سیریز کے حوالے سے پروٹیز کرکٹ کے شعبہ سکیورٹی کے سربراہ کی آمد کے منتظر ہیں۔ یہ سیریز راولپنڈی میں کھیلے جائے گی۔پی سی بی کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان مجوزہ تین ٹی ٹونٹی میچز آئندہ سال جنوری میں شیڈول دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کا حصہ نہیں...

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ ہم آئندہ ماہ جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے خواہشمند تھے مگر ہم اس ضمن میں کرکٹ جنوبی افریقا کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو پیش نظر رکھنا کسی بھی کرکٹ بورڈ کی اوّلین ترجیح ہوتی ہے اور اس حوالے سے یہ فیصلہ قابل فہم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ کرکٹ جنوبی افریقا محدود فارمیٹ کی اس سیریز کا اہتمام جلد از جلد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، اب دونوں بورڈز سیریز کی نئی تاریخوں کو حتمی شکل دینے کے لیے ایف ٹی پی میں خالی ونڈو تلاش کر...

ان کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے لیگ کے تمام میچز لاہور اور کراچی میں منعقد کرانا زیادہ آسان تھا مگر ہم اس کھیل کو ان دو شہروں تک محدود نہیں رکھنا چاہتے، ملک میں کرکٹ کے لیے زیادہ سے زیادہ وینیوز تیار کرنا چاہتے ہیں جس کے لیے ہمیں کھیل کو ملک کے کونے کونے تک پہنچانا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موبائل میں مصروف لڑکی بس کے نیچے کچلی گئیموبائل میں مصروف لڑکی بس کے نیچے کچلی گئیلندن: برطانیہ میں نابالغ لڑکی موبائل چلاتے ہوئے اتنی مصروف ہوئی کہ سڑک پر بس نے جان لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ ہولناک حادثہ برطانیہ کے علاقے واٹ وچ میں گزشتہ ماہ پیش آیا، غم زدہ والدین نے دیگر افراد کو تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: پی ایس ایل میچز کے شیڈول کی تبدیلی کیلئے درخواست دائرسندھ ہائیکورٹ: پی ایس ایل میچز کے شیڈول کی تبدیلی کیلئے درخواست دائر
مزید پڑھ »

48 سال بعد ایم سی سی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کل پہلا ٹی 20 میچ شیڈول48 سال بعد ایم سی سی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کل پہلا ٹی 20 میچ شیڈول48 سال بعد ایم سی سی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کل پہلا ٹی 20 میچ شیڈول MCC MCCvLQ Lahore Pakistan VisitPakistan CricketTeam ArrivedPakistan Sangakara KumarSanga2 HomeOfCricket TheRealPCBMedia TheRealPCB pid_gov ImranKhanPTI lahoreqalandars
مزید پڑھ »

48 سال بعد ایم سی سی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کل پہلا ٹی 20 میچ شیڈول48 سال بعد ایم سی سی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کل پہلا ٹی 20 میچ شیڈول
مزید پڑھ »

عمر اکمل نے ٹرینر کیساتھ بدتمیزی کی یا نہیں؟ پی سی بی نے ناقابل یقین اعلان کر دیا، جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیںعمر اکمل نے ٹرینر کیساتھ بدتمیزی کی یا نہیں؟ پی سی بی نے ناقابل یقین اعلان کر دیا، جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمراکمل کی ٹرینر
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ تین ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلنے پاکستان آئے گیجنوبی افریقہ تین ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلنے پاکستان آئے گیجنوبی افریقہ تین ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلنے پاکستان آئے گی SouthAfrica T20 OfficialCSA TheRealPCB
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:37