لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمراکمل کی ٹرینر
کیساتھ بدتمیزی کے معاملے پر قائم تحقیقاتی کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ یہ سارا معاملہ غلطی فہمی کی وجہ سے ہوا ہے اور عمر اکمل کی سرزنش کے بعد اس معاملے کو ختم کر دیا گیا ہے۔لاہور قلندرز کس بڑی ٹیم کے خؒلاف جمعہ کو پہلا ٹی20 میچ کھیلے گی؟شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ کے دوران عمر اکمل کی ٹرینر کیساتھ مبینہ بدتمیزی کے معاملے کی تحقیقات کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈائریکٹر ہارون رشید، ڈاکٹر سہیل سلیم اور پی سی بی کی قانونی ٹیم کے ایک ممبر پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی تھی جس نے گزشتہ روز عمر اکمل سے تحقیقات کے بعد آج انہیں دوبارہ طلب کیا تھا۔
پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمر اکمل کی ٹرینر کیساتھ بدتمیزی کے معاملے کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں اور تحقیقاتی کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ یہ سارا معاملہ غلط فہمی کی بنیاد پر ہوا۔ عمر اکمل نے اس واقعے پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگی جس پر ناصرف ان کی سرزنش کی گئی بلکہ ایک سینئر کرکٹر ہونے کے ناطے ان کی ذمہ داریوں کی یاددہانی بھی کرائی جس کے بعد اس معاملے کو رفع دفع کر دیا گیا ہے اور مزید کوئی کارروائی نہیں کی جائے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیاخاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا Khaki Father Killed Daughter Firing pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اٹھانوے پیسے یونٹ مہنگی کئے جانے کی سفارش کی گئی ہے۔ نیپرا قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔
مزید پڑھ »
شہبازشریف نے وطن واپسی کی تیاری کر لیلندن: اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پاکستان واپسی کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ چند روز میں ان کے وطن پہنچنے کا امکان ہے۔اے آر وائی نیوز نمائندے کے مطابق لندن میں موجود شہبازشریف کی بڑے بھائی نوازشریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہو
مزید پڑھ »
عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیعوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی Read News NEPRA Electricity
مزید پڑھ »
عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 98 پیسے یونٹ مہنگی کئے
مزید پڑھ »