ایف آئی اے کی اینٹی منی لانڈرنگ کی ٹیم مصطفٰ عامر قتل کیس میں مرکزی ملزم ارمغان کے گھر پہنچی
ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان قریشی کے گھر کی تفصیلی تلاشی کے دوران کال سینٹر کے لئے استعمال ہونے والے مزید 18 سے زائد لیپ ٹاپ تحویل میں لے لیے۔رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر علی مردان کے زیرنگرانی ایف آئی اے ٹیم کی جانب سے گھر کے مختلف حصوں کی سرچنگ کا عمل جاری ہے، ملزم ارمغان کے زیر استعمال اشیا کی جانچ پڑتال جاری ہے، سرچنگ کے عمل کے دوران ارمغان کے زیر استعمال گاڑی کو چیک جارہا...
ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل کی ارمغان کے گھر کی تفصیلی تلاشی کے دوران گھر میں موجود کال سینٹر کے لئے استعمال ہونے والے مزید 18 سے زائد لیپ ٹاپ تحویل میں لے لئے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصطفیٰ قتل کیس: جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی درخواست منظور، ملزم کے پولیس پر سنگین الزاماتسندھ ہائی کورٹ نے مصطفیٰ عامرقتل کیس میں ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »
مصطفیٰ عامر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گیگرفتار ملزم ارمغان نے دوران تفتیش مصطفیٰ کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے، پولیس
مزید پڑھ »
کراچی سے لاپتا نوجوان ڈیفنس کے رہائشی مصطفیٰ عامر قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافاتکراچی سے لاپتا ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے جب کہ مرکزی ملزم ارمغان کے گھر سے ملنے والے خون کے نمونے مقتول کی والدہ کے سیمپلز سے میچ کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق مصطفیٰ کو ارمغان کے گھر میں لوہے کی راڈ کے وار اور فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔
مزید پڑھ »
مصطفیٰ عامر قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان سے تفتیش کے دوران تہلکہ خیزانکشاف سامنے آگئےلیپ ٹاپس کو خالی کرنے کی غرض سے ملزم ارمغان نے پولیس سے چار 4 گھنٹے تک مقابلہ کیا تھا، تفتیشی حکام
مزید پڑھ »
مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کے والد ایک بار پھر میڈیا سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرلپولیس سے کبھی چھتر کھائے ہیں؟ کھاؤگے تو کالا بھی خود کو گورا بولے گا، والد ارمغان میڈیا پر برہم
مزید پڑھ »
مصطفیٰ قتل کیس: ملزم نے اعتراف کر لیا، پولیس نے انکشافات کیےاگوا کے بعد دوست کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفیٰ عامر قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آرہے ہیں. گرفتار ملزم ارمغان نے پولیس کو انکشاف کیا ہے کہ وہ نے مصطفیٰ کو فولڈنگ راڈ سے پہلے مار پیٹ کر زخمی کیا اور اس کے بعد رائفل سے وارننگ فائر کیے، جس میں مصطفیٰ کو کوئی زخمی نہیں ہوئی. ارمغان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نے مصطفیٰ کو اغوا کر کے بنگلے میں لے جایا اور وہاں اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »