مصنوئی ذہانت کے سسٹم بڑے پیمانے پر کاربن اخراج کر رہے ہیں اور یہ صورت حال بدتر ہوتی جا رہی ہے، محققین
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مصنوئی ذہانت کے سسٹم بڑے پیمانے پر کاربن اخراج کر رہے ہیں اور یہ صورت حال بدتر ہوتی جا رہی ہے۔
ایک نئے تحقیقی مقالے میں خبردار کیا گیا ہے کہ پیچیدہ ماڈلز کو چلانے اور ان کی تربیت کرنے کے لیے توانائی کی اضافی مانگ ماحولیات پر سنجیدہ نوعیت کے اثرات مرتب کر رہی ہے۔ سسٹم بہتر ہونے کے ساتھ ان کو مزید کمپیوٹنگ پاور اور چلنے کے لیے زیادہ توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر اوپن اے آئی کا موجودہ جی پی ٹی-4 اپنے گزشتہ ماڈل سے 12 گُنا زیادہ توانائی استعمال کرتا ہے۔
سسٹمز کی تربیت کرنا ایک چھوٹا سا عمل ہے۔ دراصل اے آئی ٹولز کو چلانے کے لیے تربیت کے عمل سے 960 گُنا زیادہ توانائی درکار ہوتی ہے۔ محققین کے مطابق ان اخراج کے اثرات وسیع ہو سکتے ہیں۔ اے آئی سے متعلقہ اخراج ممکنہ طور پر اس انڈسٹری کو سالانہ 10 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچا سکتے ہیں اور انہوں نے حکومتوں سے درخواست کی ہے کہ ان اخراج کے پیمائش کے پیمانوں کا تعین کیے جانے کے ساتھ ان کو حد میںرکھنے کے لیے نئی ضوابط یقینی بنائے جائیں۔Nov 08, 2024 01:03 PMبحریہ ٹاؤن کراچی میں شطرنج چیمپئن شپ کا انعقاد، کم عمر طلبہ نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیمحکمہ ماحولیات نے اسموگ کے اثرات میں کمی کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
مزید پڑھ »
اسموگ تدارک کریک ڈاؤن؛ ایک روز میں 8 لاکھ سے زائد جرمانےکریک ڈاؤن کے لیے پولیس، محکمہ ماحولیات اور مائنزڈپارٹمنٹ کی مشترکا ٹیمیں بنائی گئی ہیں
مزید پڑھ »
نیا اے آئی الگوردم، فیس بک اور انسٹاگرام کے اسکرین ٹائم میں اضافہمصنوعی ذہانت میں بہتری کے بعد صارفین کے اسکرین ٹائم میں بالترتیب 8 اور 6 فی صد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
مزید پڑھ »
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ؛ ایف آئی اے کی جانب سے اب تک 200 طلبہ کو نوٹسز جاریطلبہ کی ذہانت کوجانچنے کے لیے ماہرین تعلیم کے تعاون و رہنمائی سے فرضی امتحان بھی لیاجاسکتا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان امن کیلئے ایران سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ ہے: اسرائیلی حملوں پر وزیراعظم کا بیانایسے حملے نا صرف خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں بلکہ آزادی کے اصولوں اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
پاکستان معاشی مشکلات سے نکل کرمستحکم معیشت اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے: وزیراعظمنوجوانوں کو مصنوعی ذہانت، تعلیم اورصحت کے حوالے سے بااختیار بنا رہے ہیں: شہباز شریف کا ریاض میں فیوچرانویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »