کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ منشیات ہماری نوجوان نسل
کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے، معاشرہ کو منشیات جیسی موذی لعنت سے پاک کرنا اور نوجوان نسل کو اس سے محفوظ بنانا وقت کی اشد ضرورت ہے، والدین گھروں کے ماحول پر نظر رکھ کر اپنی نسل کو اس مرض سے محفوظ بناسکتے ہیں جبکہ منشیات سے بچاؤ اور عوام کو آگاہی فراہم کرنے کے لئے میڈیا کو بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سکولوں میں منشیات کی روک تھام میں کردار ادا کرنے کی خواہش مند رضاکار خواتین کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نےکہا کہ منشیات فروشوں کا اصل ہدف...
حکومت متعلقہ اداروں کو ہر ممکن تعاون و مدد فراہم کررہی ہے۔ گورنرسندھ نے کہا کہ کراچی میں 6 ہزار سے زائد پرائیویٹ سکولز ہیں، ضرورت اس اَمر کی ہے کہ ہم پہلے مرحلے میں سکولز مالکان کو اِس پروگرام کے بارے میں آگاہی فراہم کریں جبکہ دوسرے مرحلے میں رینجرز کے بحالی سینٹرز میں موجود بچوں کو معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کے لئے تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مہم کے لئے فنڈ ریزنگ کا اہتمام بھی کیا جائے۔ اس موقع پر ڈاکٹر مہ جبیں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف این جی اوز کے تحت شہر میں قائم منشیات سے متاثرہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منشیات کے کاروبار میں ملوث کوئی شخص قانونی گرفت سے نہیں بچے گا:شہریار آفریدیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر نارکورٹکس و سیفران شہریار آفریدی نےکہا ہےکہ جس
مزید پڑھ »
کوئٹہ سول اسپتال کا واحد ٹراما سینٹر 18 سرجنز سے محروم - ایکسپریس اردوٹراما سینٹر کو اس وقت تقریبا 18 مختلف سرجنز کی اشد ضرورت ہے، ایم ڈی ٹراما سینٹر
مزید پڑھ »
80 فیصد نوجوانوں میں ورزش کا رجحان کم ہے، ڈبلیو ایچ او80 فیصد نوجوانوں میں ورزش کا رجحان کم ہے، ڈبلیو ایچ او مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
روزانہ اربوں لیٹر پانی کی بچت کرنے والی ٹوائلٹ کوٹنگ - ایکسپریس اردونئی کوٹنگ کو ٹوائلٹ پر لگانے سے اس پر فضلہ نہیں چپکتا اور پانی کی ضرورت ختم ہوجاتی ہے
مزید پڑھ »
امریکی کمپنیاں بھی سی پیک سے استفادہ کر سکتی ہیں: علی جہانگیر صدیقیپاکستانی سفارتکار علی جہانگیر صدیقی کا کہنا ہے کہ دنیا کو، پاکستان کو افغانستان اور بھارت کے درمیان ایک تیسرا ملک سمجھنے کی سوچ ترک کرنا ہوگی۔
مزید پڑھ »
نمرتا کیس؛ جائے وقوعہ سے فنگر پرنٹس کے ناقص نمونے حاصل کرنے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپولیس کی جانب سے نادرا کو ایک ماہ کی تاخیر سے فنگرپرنٹس میچنگ بھیجے گئے
مزید پڑھ »