معذور افراد کا مذاق اڑانے پر ہربھجن، یوراج و دیگر کیخلاف کیس

پاکستان خبریں خبریں

معذور افراد کا مذاق اڑانے پر ہربھجن، یوراج و دیگر کیخلاف کیس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ہربھجن سنگھ نے اپنے رویے پر معذرت کرلی ہے

معذور افراد کا مذاق اڑانے پر ہربھجن، یوراج و دیگر کیخلاف کیسہربھجن سنگھ، سریش رائنا، یوراج سنگھ، اور گورکیرت مان کے خلاف معذور افراد کا مبینہ طور پر مذاق اڑانے پر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔

نیشنل سینٹر فار پروموشن آف ایمپلائمنٹ فار ڈس ایبلڈ پیپل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ارمان علی نے امر کالونی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کو شکایت درج کرائی ہے۔ سابق کرکٹرز نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں انڈیا چیمپیئنز کی پاکستان کے خلاف جیت کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جس میں یوراج سنگھ، ہربھجن سنگھ اور رائنا لنگڑاتے ہوئے اور پیٹھ کو مضحکہ انداز میں پکڑتے ہوئے دکھائی دیے گئے۔

ویڈیو میں کرکٹرز کا کہنا تھا کہ 15 روزہ ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوران جسم کی توبہ توبہ ہوگئی، ہر حصہ زخموں سے چور چور ہے۔ معذور کارکنان کی تنظیم نے اس ویڈیو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے معذوروں کے لیے شرمناک قرار دیا۔ دریں اثناء ۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابراعظم کا مذاق اڑانے کی ہربھجن کی ویڈیو وائرلبابراعظم کا مذاق اڑانے کی ہربھجن کی ویڈیو وائرلکرکٹر کے فینز سابق بھارتی اسپنر کی ایکٹنگ سے ناراض
مزید پڑھ »

امریکی عدالت نے ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات کیس خارج کردیاامریکی عدالت نے ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات کیس خارج کردیاامید ہے کہ خفیہ دستاویزات کیس خارج کیے جانے سے دیگر مقدمات پر اثر ہوگا، ٹرمپ کا ردعمل
مزید پڑھ »

فقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکسفقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکسعدت نکاح کیس میں مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا آج آخری روز ہے
مزید پڑھ »

جاپان میں جبری نس بندی کا قانون غیر آئینی قرار، متاثرین کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکمجاپان میں جبری نس بندی کا قانون غیر آئینی قرار، متاثرین کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم1950 سے 1990 کی دہائی کے درمیان کم و بیش 16 ہزار 500 بیمار یا معذور افراد کی جبری نس بندی کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ ریلیز کے ساتھ ہی قانونی تنازع میں پھنس گئیکمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ ریلیز کے ساتھ ہی قانونی تنازع میں پھنس گئیمارشل آرٹس استاد آسن راجیندرن نے مادورائی ڈسٹرکٹ کورٹ میں فلم کیخلاف کاپی رائٹس کا کیس داخل کیا ہے
مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کیس؛ کینیا کی عدالت کا پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیوں کیخلاف تحقیقات کا حکمارشد شریف قتل کیس؛ کینیا کی عدالت کا پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیوں کیخلاف تحقیقات کا حکمپاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ نہیں تھا، کینیا کی عدالت کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:34:21