کرکٹر کے فینز سابق بھارتی اسپنر کی ایکٹنگ سے ناراض
نئی دہلی؛ بھارتی سیکیورٹی فورس کے اہلکار نے درخت سے لٹک کر خودکشی کرلیٹیم میں سرجری کے بیان پر محمد رضوان کا ردعمل بھی سامنے آگیایو این او کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیاملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ کر 6 ہزار 663 میگاواٹ تک پہنچ گیاسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکمکراچی؛ ڈرائیور کو مشروب پلا کر مسافر رکشہ لے اُڑا، ویڈیو وائرلپی سی بی اسکروٹنی کمیٹی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے پر 2 رکنی بینچ تشکیلسابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کی...
ہربھجن سنگھ کے وائرل کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بابراعظم اور برائن لارا کے انتخاب سے متعلق سوال پر انہوں نے جس ردعمل کا مظاہرہ کیا اس پر شائقین بطور سابق کرکٹر ناراض ہیں۔ مقامی کھیلوں کے پلیٹ فارم کی فوٹیج میں ہربھجن کو ابتدائی طور پر سری لنکا کے کمار سنگاکارا پر لارا کا انتخاب کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جب انہیں کرکٹ کے دو عظیم کھلاڑیوں میں سے انتخاب کرنے کو کہا گیا تھا۔اگلا سوال یہ تھا کہ برائن لارا اور بابراعظم میں سے کون بہتر ہے، جس پر ہربھجن ہنس پڑے جبکہ ساتھ بیٹھے دیگر لوگ جس میں میزبان سری سانتھ بھی شامل تھے ہنسنے لگے۔۔سابق اسپنر نے پھر طنزیہ انداز میں اینکر سے پوچھا کہ کیا ان کی فہرست میں کوئی اور مضحکہ خیز موازنہ...
واضح رہے کہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم مکمل ناکام نظر آئے تھے جبکہ انکی قیادت میں قومی ٹیم ایونٹ کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئی تھی۔نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل سامنے آ گیاچیمپئینز ٹرافی میں شرکت، سرحد پار سے مثبت اشارے ملنے لگےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑےفلوریڈا میں فاسٹ بولر حارث رؤف کی ایک مداح سے الجھنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »
ڈیولیرز نے بابر اعظم کا مذاق اڑانے والے بھارتی صارف کو خاموش کروادیاجنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈیولیرز نے بابر اعظم کی انگریزی کا مذاق اڑانے والے بھارتی صارف کو خاموش کروادیا۔
مزید پڑھ »
بابر کی انگلش کا مذاق اڑانے والے بھارتی کو اے بی ڈیویلئیرز کا کرارا جوابصارف نے ساتھ ہی قہقہوں والا ایموجی بنایا جس کے بعد جنوبی افریقی لیجنڈ نے ریتھیک نامی شخص کو جواب دیا
مزید پڑھ »
کے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیانوشہرہ میں لاوارث مریض کی منتقلی کے معاملے پر ایم این اے ذوالفقار خان کی ریسکیو ڈرائیور سے نازیبا گفتگو اور دھکے دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری شادی کی تصدیق، سابق اہلیہ علیزے سلطان کی تازہ ویڈیو وائرل ...کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ علیزے سلطان کی اپنے بچوں کے ہمراہ بنائی گئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق چند دن سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں گردش میں تھی اور یکم جون کو فیروزخان نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی دلہن کے ساتھ تصویر پوسٹ کرکے دوسری...
مزید پڑھ »
عالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرلبھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیتا ہے
مزید پڑھ »