صارف نے ساتھ ہی قہقہوں والا ایموجی بنایا جس کے بعد جنوبی افریقی لیجنڈ نے ریتھیک نامی شخص کو جواب دیا
__فوٹو: اسکرین گریب
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز ہوچکا ہے اور پاکستان کے پہلے میچ سے قبل اے بی نے اپنے یوٹیوب چینل پر کچھ معروف کرکٹرز کا انٹرویو کیا جس میں بابر اعظم بھی شامل تھے۔یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی ویڈیو پر ایک بھارتی صارف نے بابر اعظم کی جانب سے بولی جانے والی انگریزی زبان کا مذاق اڑایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیولیرز نے بابر اعظم کا مذاق اڑانے والے بھارتی صارف کو خاموش کروادیاجنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈیولیرز نے بابر اعظم کی انگریزی کا مذاق اڑانے والے بھارتی صارف کو خاموش کروادیا۔
مزید پڑھ »
جسٹس بابر کیخلاف مہم کیس؛ وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکمجسٹس بابر کے خلاف مہم کا آغاز کرنے والے لوگوں کے خلاف تحقیقات کا بھی حکم
مزید پڑھ »
بی جے پی انتخابات جیتنے کے لئے پاکستان کا نام استعمال کرنے کی محتاج ہوگئیبھارتی انتخابات کے دوران بی جے پی پاکستان کا نام استعمال کرنے کی محتاج ہوگئی، پاکستان کیخلاف زہراگل کر بی جےپی ووٹرز کومتاثر کرتی ہیں
مزید پڑھ »
’بابراعظم سنچری بنائیں میچ جتائیں، پاپا کی مرسیڈیز آپ کے نام کردوں گی‘کپتان بابر اعظم کی ایک مداح نے آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینچری مارنے پر اُن کے لیے اپنے والد کی مرسیڈیز دینے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میںپاکستان کے سپر اسٹار کپتان بابر اعظم نے بھارتی ہم منصب کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب انہوں نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے پر نظریں جما لی ہیں۔
مزید پڑھ »
بی جے پی کی اتحادی جماعت کے کارندے پر 400 سے زائد خواتین کی عصمت دری کرنے کا الزامبی جے پی کی اتحادی جماعت کےکارندےپراجول ریواناپر400سےزائدخواتین کی عصمت دری کرنے کا الزام ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »