بی جے پی انتخابات جیتنے کے لئے پاکستان کا نام استعمال کرنے کی محتاج ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

بی جے پی انتخابات جیتنے کے لئے پاکستان کا نام استعمال کرنے کی محتاج ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بھارتی انتخابات کے دوران بی جے پی پاکستان کا نام استعمال کرنے کی محتاج ہوگئی، پاکستان کیخلاف زہراگل کر بی جےپی ووٹرز کومتاثر کرتی ہیں

۔

حال ہی میں اپوزیشن جماعتیں کانگرس کےلیڈر منی شنکر آئر نے اپنی تقریر میں مودی کی مخالفت کرتے ہوئے پاکستان کے حق میں تقریر کی۔ بھارت نے ہمیشہ نہ صرف خطے کے امن کوتباہ کیا بلکہ اپنےمذموم مقاصد کی خاطر اپنی عوام کو بھی تباہی اور بدامنی کی جانب دھکیلا ہے۔ بھارتی لیڈر پریانکا گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارت میں بےروزگاری پچھلے 45برسوں کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر ہے لیکن ہم پاکستان پر بحث کرنے میں مصروف ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی جے پی کی اتحادی جماعت کے کارندے ‌پر 400 سے زائد خواتین کی عصمت دری کرنے کا الزامبی جے پی کی اتحادی جماعت کے کارندے ‌پر 400 سے زائد خواتین کی عصمت دری کرنے کا الزامبی جے پی کی اتحادی جماعت کےکارندےپراجول ریواناپر400سےزائدخواتین کی عصمت دری کرنے کا الزام ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

ہار کے خوف سے مودی سرکار کشمیر میں الیکشن سے فرارہار کےخوف سے مودی سرکار کشمیر میں الیکشن سے فرار ہوگئی ، بی بی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا بی جے پی کشمیر میں انتخابات میں حصہ نہیں لے رہی۔
مزید پڑھ »

بی جے پی نے ایک اور مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا لیابی جے پی نے ایک اور مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا لیانئی دہلی: نریندر مودی کی ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ایک اور مسجد شہید کر کے اس کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا منصوبہ
مزید پڑھ »

اشتعال انگیز بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا مشکل میں پڑ گئیںاشتعال انگیز بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا مشکل میں پڑ گئیںرپورٹ کے مطابق حال ہی میں بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نے کہا تھا کہ کانگریس کو ووٹ دینا مطلب پاکستان کو ووٹ دینا ہے۔
مزید پڑھ »

خاتون پہلوانوں کا جنسی استحصال، بی جے پی نے ملزم کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیاخاتون پہلوانوں کا جنسی استحصال، بی جے پی نے ملزم کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیابرج بھوشن کے بیٹے کو ٹکٹ دیے جانے پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون پہلوانوں نے بی جے پی کے اس فیصلے پر سوال کھڑا کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

1996کے بعد پہلی مرتبہ مقبوضہ کشمیرکے 3 حلقوں میں بی جے پی نےکوئی امیدوارکھڑا نہیں کیا1996کے بعد پہلی مرتبہ مقبوضہ کشمیرکے 3 حلقوں میں بی جے پی نےکوئی امیدوارکھڑا نہیں کیاپرامن کشمیر کا بیانیہ جھوٹا پڑنے کے خوف سے کشمیر کے مسلم اکثریت علاقوں سے بی جے پی کو کوئی امیدوار انتخابی دوڑ میں شامل ہی نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:01:34