آصف فرخی ذیابیطس کے مریض تھے اور گزشتہ چند دنوں سے ان کی طبیعت ناساز تھی۔ ان کی نماز جنازہ و تدفین بعد نماز عصر کراچی یونیورسٹی میں کی جائے گی۔ ان کے انتقال پر معروف سماجی اور ادبی شخصیت نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ AsifFarrukhi
معروف مصنف، دانشور اور ادبی شخصیت ڈاکٹر آصف فرخی آج کراچی میں 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئے— فائل فوٹو: ڈانآصف فرخی ذیابیطس کے مریض تھے اور گزشتہ چند دنوں سے ان کی طبیعت ناساز تھی۔
ڈاکٹر آصف فرخی نے ابتدائی تعلیم سینٹ پیٹرکس اسکول میں پائی اور بعد میں ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا۔ سنہ 1994 سے 2014 تک ڈاکٹر آصف فرخی نے یونیسف کے ساتھ کام کیا اور 2014 میں حبیب یونیورسٹی سے وابستہ ہو گئے۔ انہوں نے متعدد مشہور اور جدید ادبی شخصیات کے کام کے تراجم بھی کیے جبکہ حال میں ہی ان کا منٹو پر تنقیدی مضامین کا ایک مجموعہ اور کراچی کے بارے میں شاعری اور مضامین پر مشتمل ایک مجموعہ شائع ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معروف ادیب اور دانشور آصف فرخی انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
معروف افسانہ نگار اور مترجم ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کرگئےمعروف افسانہ نگار اور مترجم ڈاکٹر آصف فرخی 60 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، وہ علمی و ادبی حلقوں میں اہم مقام کے حامل تھے
مزید پڑھ »
معروف کھلاڑی کا سڑک کنارے نوجوان پر تشدد، ویڈیو وائرلمعروف کھلاڑی کا سڑک کنارے نوجوان پر تشدد، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارت کے معروف موسیقاروگلوکار واجد علی انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوموسیقار جوڑی ’ساجد واجد‘ کے ممبر واجد علی طویل عرصے سے گردے کے مرض میں مبتلا تھے
مزید پڑھ »
بھارت کے معروف موسیقار انتقال کر گئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ کی مقبول موسیقار جوڑی ساجد واجد کے رکن واجد علی خان ممبئی میں انتقال کر گئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے میوزک
مزید پڑھ »
معروف بھارتی موسیقارواجد خان انتقال کرگئےبالی ووڈ کی معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد کے واجد خان ممبئی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »