معروف کھلاڑی کا سڑک کنارے نوجوان پر تشدد، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پیش آیا جہاں باسکٹ بال کے مشہور کھلاڑی آپے سے باہر ہوگئے اور نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
رپورٹ کے مطابق متاثرہ شخص امریکی سیاہ فام کے قتل کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شریک تھا، اسی دوران اس نے کھلاڑی کی گاڑی کو نقصان پہنچایا جس کے ردعمل میں جے آر اسمتھ نے شہری پر تشدد کیا۔ کھلاڑی نے الزام عائد کیا کہ مذکورہ شخص نے احتجاج کے دوران میری گاڑی کو نقصان پہنچایا جس پر مجھے غصہ آیا اور نتیجتاً یہ قدم اٹھانا پڑگیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ باسکٹ بال پلیئر نے مذکورہ فرد کے منہ پر لاتیں ماریں۔
نوجوان نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔ خیال رہے کہ احتجاج کے دوران جے آر کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ گاڑی کو نقصان پہنچانے والا مذکورہ شہری تھا یا نہیں، دیگر پہلوؤں پر بھی تفتیش جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں تباہ جہاز کی لاہور سے ٹیک آف کی ویڈیوکراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے جہاز کی 22 مئی کو لاہور سے ٹیک آف اور فضائی منظر کشی کی ویڈیوز اور تصاویر ’جنگ‘ کو موصول ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن شارجہ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے ویڈیو کانفرنسدبئی (طاہر منیر طاہر)پاکستان مسلم لیگ ن شارجہ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس منعقد کی گئی جس کی صدارت مسلم لیگ ن شارجہ کے صدر غوث محمد
مزید پڑھ »
’میرا اس وقت ریپ کیاگیا جب میں بالغ بھی نہیں تھی‘ معروف فلم پروڈیوسرکیخلاف مقدمہ دائرواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) کم عمر لڑکیوں کے ریپ اور خواتین کے جنسی استحصال کے جرم میں 23 سال کی قید کاٹنے والے ہولی وڈ کے 68 سالہ پروڈیوسر ہاروی وائنسٹن
مزید پڑھ »
معروف ٹی وی سٹار کائیلی جینر ارب پتی افراد کی فہرست سے آؤٹلاہور: (ویب ڈیسک) امریکی جریدے فوربز نے معروف ٹی وی سٹار اور کاروباری شخصیت کائیلی جینر کو امیر نظر آنے کے لیے جھوٹ بولنے کے الزام پر اپنی ارب پتی افراد کی فہرست سے باہر کردیا۔
مزید پڑھ »
معروف بھارتی موسیقارواجد خان انتقال کرگئےبالی ووڈ کی معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد کے واجد خان ممبئی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
بھارت کے معروف موسیقار انتقال کر گئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ کی مقبول موسیقار جوڑی ساجد واجد کے رکن واجد علی خان ممبئی میں انتقال کر گئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے میوزک
مزید پڑھ »