ٹک ٹاک نے سائبر حملے کے مرتکب افراد یا اسے کیسے انجام دیا گیا، اس کے بارے میں مزید تفصیلات شیئر نہیں کیں
__فوٹو: فائلچینی کمپنی بائٹ ڈانس کی زیرِ ملکیت سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے مالکان کی جانب سے برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کو سائبر حملے کی تصدیق کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ کچھ اکاؤنٹس ہیکرز نے ہیک کرلیے ہیں۔
تاہم ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ممتاز اداکار طلعت حسین کی وفات پر وزیراعظم اور دیگر شخصیات کا اظہار افسوسوزیراعظم شہبازشریف اور دیگر سیاسی شخصیات نے پاکستان کے معروف اداکار طلعت حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
مزید پڑھ »
جنوری تا مارچ ، بچوں پر سائبر حملوں میں 35 فیصد اضافہاسلام آباد : گزشتہ سال کی نسبت 2024 کی پہلی سہہ ماہی میں بچوں پر ہونے والے سائبر حملوں میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے مطابق بچوں کے کھلونوں اور گیمز کی مشہور برانڈز جیسا کہ مائن کرافٹ، لیگو، ڈزنی اور روبلکس سے متعلق الفاظ کے ذریعے کی جانے والی سرچ سے بچوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔بچوں کو حملے کا نشانہ گیمنگ کے حوالے...
مزید پڑھ »
بیشکیک سے آنے والے طلباء اپنی مرضی سے پاکستان آرہے ہیں، دفترخارجہپاکستانی طلبا بشکیک میں حملوں کے بعد عدم تحفظ اور خوف کا شکار ہوئے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کی فار یو فیڈ میں بڑی تبدیلی کر دی گئیٹک ٹاک کی نئی کمیونٹی گائیڈلائنز کا نفاذ 17 مئی سے ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی ٹک ٹاک سٹار پر بیوی اور دوست کے قتل کی فرد جرم عائدنیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ٹک ٹاک سٹار علی ابوالابان عرف جن کیڈ پر اپنی بیوی اور اس کے دوست کو قتل کرنے کے جرم میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اکتوبر 2021 میں اہلیہ اور اس کے دوست کو قتل کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکر علی ابوالابان پر عدالت نے گزشتہ روز فرد جرم عائد کردی۔فرد جرم عائد ہونے کے بعد ابوالابان جذباتی ہوگئے اور ان کی آنکھوں...
مزید پڑھ »
دوستوں کے چیلنج پر تالاب میں کودنے والے نوجوان کی موت، ویڈیو وائرلفوری طور پر اس بات کا معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ واقعہ کب کا ہے؟ تاہم واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کا انکشاف ہوا۔
مزید پڑھ »