اداکار کی ٹوئٹ کا جواب جہاں پاکستانی مداحوں نے دیا وہیں بھارتی صارفین کی بڑی تعداد نے جوابات دیے۔
ڈرامے کی مقبولیت اور مداحوں کی اس میں دلچسپی دیکھتے ہوئے سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے پروڈیوسر عبداللہ کادوانی نے انسٹاگرام پر ڈرامے کا سیزن 2 بنانے کا بھی اعلان کیا__فوٹو: فائل
جیو انٹرٹینمنٹ کا مقبول ڈرامہ تیرے بن جمعرات کی رات اختتام پذیر ہوا جس نے کامیابی کے کئی ریکارڈ اپنے نام کیے، یہاں تک کہ یہ ڈرامہ پاکستان سمیت بھارت اور بنگلادیش میں بھی ٹرینڈنگ پر رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حمزہ علی, دونوں, گردے ,فیل, ڈاکٹر فضیلہ عباسی, انکشاف,24 نیوزپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے حمزہ علی عباسی کی اداکارانہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیاں حکومت سے رابطہ کریں، امتیاز شیخ - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک پیپلزپارٹی کے حمایت یافتہ علاقوں میں 18 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کررہی ہے، صوبائی وزیر توانائی مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »
سابق بھارتی کپتان دھونی کی کتوں کیساتھ سالگرہ کا کیک کاٹنے کی ویڈیو وائرلسابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کی اپنی سالگرہ کا کیک کتوں کے ساتھ کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان ائیرپورٹ پر پکڑے گئے؟ویڈیووائرلبھارتی فلموں کے بادشاہ،شاہ رخ خان ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ائیرپورٹ نظر آرہے ہیں ۔وہ ائیرپورٹ پر کیا کررہے تھے؟
مزید پڑھ »
جنوبی افریقہ میں 20 شیروں کی دریا سے ایک ساتھ پانی پینے کی ویڈیو وائرلکیپ ٹاؤن: (دنیا نیوز) جنوبی افریقہ میں 20 شیروں کی دریا سے ایک ساتھ پانی پینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے سوشل میڈیا صارفین نے خوب سراہا ہے۔
مزید پڑھ »