مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ،3 کشمیری شہید

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ،3 کشمیری شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ،3 کشمیری شہید Kashmir pid_gov

نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت جاری رکھتے ہوئے شوپیاں میں 3 کشمیری نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ بھارتی فورسز نے شوپیاں،قریبی علاقوں میں متعدد نوجوانوں کوگرفتار کرلیا۔

اس سے قبل گزشتہ ماہ 6 مئی کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے کشمیری کمانڈر ریاض نائیکو کو شہید کیا تھا، ریاض نائیکو کو برہان وانی کی شہادت کے بعد کمانڈر مقرر کیا گیا تھا۔ کشمیرمیڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق 2019 میں بھارتی فورسزنے خواتین سمیت 210 کشمیریوں کو شہید کیا، 2 ہزار سے زائد کشمیری بھارتی فوج کے تشدد سے زخمی ہوئے جبکہ 64 خواتین کی عصمت دری کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ،3 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ،3 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ،3 کشمیری شہید ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں والدین نے بچے کا نام ارطغرل رکھ دیامقبوضہ کشمیر میں والدین نے بچے کا نام ارطغرل رکھ دیامشہور ترک ڈرامہ’ارطغرل غازی‘نے پاکستانیوں سمیت مقبوضہ کشمیر کی عوام پر بھی سحر طاری کردیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

کشمیر کا احساس نہ کیا گیا تو پوری دنیا لپیٹ میں آجائے گی، مسعود خانکشمیر کا احساس نہ کیا گیا تو پوری دنیا لپیٹ میں آجائے گی، مسعود خانمانچسٹر : صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا کہ بھارتی حکومت ہندوستان کے علاوہ کشمیر میں بھی ہندوتوا فلاسفی کو پروان چڑھا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: ماسک نہ پہننے اور ڈبل سواری پر جرمانہآزاد کشمیر: ماسک نہ پہننے اور ڈبل سواری پر جرمانہآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 01:05:07