مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیاں غیر قانونی ہیں:برطانیہ OccupiedPalestine Jews Houses Illegal UK
ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیاں غیرقانونی اور امن عمل کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔برطانوی دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ عرب علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور اسرائیل کی توسیع پسندی کے اقدامات کے خطے میں دیر پا امن کیقیام پر منفی ثرات مرتب ہو رہیہیں۔ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیاں بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔خیال رہے کہ برطانیہ کی طرف سے یہ موقف ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری طرف حال ہی میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو...
کی راہ میں حائل ایک بڑی رکاوٹ ہیں جن کی وجہ سے خطے میں دیر پا امن کی مساعی بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پیر کے روز کہا تھا کہ ان کا ملک اب اسرائیلی بستیوں کو"بین الاقوامی قانون سے متصادم" نہیں سمجھتا ہے۔پومپیو نے کہا کہ قانونی بحث کے تمام پہلوں کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد امریکی انتظامیہ نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی شہری آباد کاری کا قیام خود بین الاقوامی قانون کے منافی نہیں ہے۔امریکا نے سنہ 1978 میں فلسطین میں یہودی بستیوں کے قیام...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی، امریکی حمایت مسترد کرتے ہیں، یورپی یونین
مزید پڑھ »
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہ UN OccupiedPalestinianTerritories Ghetto UN
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اورلاک ڈاؤن 110ویں روز میں داخل | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے دوران بچے زیادہ متاثر ہوئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے دوران بچے زیادہ متاثر ہوئے IndiaOccupiedKashmir IndianArmyKillingKashmiris Children KNSKashmir RisingKashmir
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فورسزکی کارروائیاں،پیلٹ گنوں سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ,رپورٹمقبوضہ کشمیر:بھارتی فورسزکی کارروائیاں،پیلٹ گنوں سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ,رپورٹ IndianArmyInKashmir IndianForces OccupiedKashmir BalletGuns Report PMOIndia IndiaToday
مزید پڑھ »
امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیرسے متعلق بل کا مسودہ پیش | Abb Takk News
مزید پڑھ »