مقبول بھارتی ڈرامہ 'وکرال گبرال' کے اداکار کی والدہ کی گلا کٹی لاش برآمد

پاکستان خبریں خبریں

مقبول بھارتی ڈرامہ 'وکرال گبرال' کے اداکار کی والدہ کی گلا کٹی لاش برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سلیل انکولا نے اداکاری سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم میں بطورِ کرکٹر اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا

مقبول بھارتی ڈرامہ 'وکرال گبرال' کے اداکار کی والدہ کی گلا کٹی لاش برآمدبھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے مقبول ہارر ڈرامے ‘وکرال گبرال’ اور ‘اش کوئی ہے’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار و سابق کرکٹر سلیل انکولا کی والدہ کی گلا کٹی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔

بھارتی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ یہ افسوسناک واقعہ اُس وقت سامنے آیا کہ جب مالا اشوک کی ملازمہ کام کرنے کے لیے فلیٹ پر آئی اور جب اداکار کی والدہ نے دروازہ نہیں کھولا تو ملازمہ نے پریشانی کے عالم میں اُن کے رشتہ داروں کو اطلاع دی۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی موت کی اصل وجہ سامنے آئے گی، تاہم واقعے کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن کا ایک دن میں 200 سگریٹ پینے کا انکشافامیتابھ بچن کا ایک دن میں 200 سگریٹ پینے کا انکشافمیری والدہ کی طرح اہلیہ جیا بھی گوشت کھاتی ہیں، سینیئر اداکار
مزید پڑھ »

’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

'با، بہو اور بےبی' کے اداکار کا بیٹے کے اسکول کے باہر سبزی بیچنے کا انکشاف'با، بہو اور بےبی' کے اداکار کا بیٹے کے اسکول کے باہر سبزی بیچنے کا انکشافبیٹے نے اپنے ٹیچرز سے بھی درخواست کی کہ وہ مجھ سے سبزیاں خریدیں، بھارتی اداکار
مزید پڑھ »

جانی لیور کا لیجنڈری کامیڈین عُمر شریف کے اہلخانہ سے رابطے کا انکشافجانی لیور کا لیجنڈری کامیڈین عُمر شریف کے اہلخانہ سے رابطے کا انکشافبھارتی اداکار نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی
مزید پڑھ »

کلکتہ زیادتی و قتل کیس: پولیس سربراہ سمیت 3 اعلیٰ سرکاری عہدیدار برطرفکلکتہ زیادتی و قتل کیس: پولیس سربراہ سمیت 3 اعلیٰ سرکاری عہدیدار برطرفکلکتہ کے سرکاری اسپتال سے 9 اگست کو ٹرینی ڈاکٹر کی تشدد زدہ لاش ملی تھی۔
مزید پڑھ »

کراچی سپر ہائی وے سے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کے ڈرائیور کی لاش برآمدکراچی سپر ہائی وے سے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کے ڈرائیور کی لاش برآمدشبہ ہے مقتول کو ملزمان نے کسی اور مقام پر قتل کیا اور لاش سپرہائی وے آغا خیل گراؤنڈ کے قریب پھینکی: پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:20:06