مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملہ؛ 1 ہلاک اور 4 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملہ؛ 1 ہلاک اور 4 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

بھارتی فضائیہ کے 4 میں سے 2 اہلکاروں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملہ؛ 1 ہلاک اور 4 زخمیکراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطلخشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہاے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدمایشیائی اور بحرالکاہل کے ممالک معمر افراد کی فلاح و بہبود میں ناکام، فوٹو: فائلجنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں بھارتی فضائیہ کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ...

یہ حملہ اتنا اچانک اور مؤثر منصوبہ بندی سے کیا گیا تھا کہ انڈین ایئر فورس کے اہلکاروں کو سنبھلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ قافلے میں شامل دیگر اہلکاروں نے زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں ایک اہلکار کی موت کی تصدیق کردی گئی جب کہ دیگر 4 شدید زخمی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین فضائیہ کے قافلہ پر حملہ: راجوری اور پونچھ سیکٹر میں گذشتہ چند ماہ کے دوران حملوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟انڈین فضائیہ کے قافلہ پر حملہ: راجوری اور پونچھ سیکٹر میں گذشتہ چند ماہ کے دوران حملوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں انڈین فضائیہ کی گاڑی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارتی یونیورسٹی نے ہاسٹل میں نماز پڑھنے پر تشدد کا شکار مسلمان طلبہ کو ہی نکال دیابھارتی یونیورسٹی نے ہاسٹل میں نماز پڑھنے پر تشدد کا شکار مسلمان طلبہ کو ہی نکال دیاگزشتہ ماہ 17 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلمان طلبہ پر حملہ کر دیا تھا اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »

حماس کا اسرائیلی فوج کے ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمیحماس کا اسرائیلی فوج کے ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمیغزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 260 ہوگئی
مزید پڑھ »

سڈنی میں حملہ آور نے خنجر کے وارکرکے 5 افراد کو ہلاک کر دیا، متعدد زخمیسڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک شاپنگ سینٹر میں ایک شخص نے خنجر کے وار کرکے 5 افراد کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سڈنی کے علاقے Bondi جنکشن کے ویسٹ فیلڈ شاپنگ سینٹر میں یہ واقعہ پیش آیا۔پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔اسسٹنٹ پولیس کمشنر انتھونی کوکی نے...
مزید پڑھ »

بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافاتبشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافاترپورٹ میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر سکیورٹی داسو ہائیڈرو پروجیکٹ اورکمانڈنٹ اسپیشل سکیورٹی یونٹ سکیورٹی لیپس کے ذمہ دار ہیں
مزید پڑھ »

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاگھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:11