بتایا جارہا ہے کہ اس ڈرامے کے آخر میں کسی کردار کی وفات دکھائی جائے گی جبکہ اختتام محبت بھرا ہی ہوگا
مقبول ترین پاکستانی ڈرامے ' کبھی میں کبھی تم' نے ملک سمیت سرحد پار بھی خوب مقبولیت حاصل کی ہے، اب اس کی آخری قسط کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا جبکہ یوٹیوب پر اسے دیکھنے والوں کو انتظار کرنا پڑے گا۔
گھریلو مسائل اور معاشی مسائل کا شکار اس میاں بیوی کی جوڑی کے درمیان حیرت انگیز کیمسٹری دکھائی گئی ہے۔ تاہم اب یہ ڈرامہ آخری قسط کو پہنچ گیا ہے اور ناظرین یہ دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں کہ اس محبت کی کہانی کا اختتام کیا ہوگا۔ ' کبھی میں کبھی تم' کی آخری قسط 5 نومبر 2024 کو ملک بھر کےسنیما گھروں میں نشر کی جائے گی جس کی ایڈوانس بکنک کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اکشے کمار کا تمباکو نوشی مخالف اشتہار تھیٹرز سے ہٹادیا گیااشتہار چھ سال سے بھارتی سینما گھروں میں ہر فلم کی نمائش میں دکھایا جارہا تھا
مزید پڑھ »
سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کا شو شیئرنگ مسئلہ حل، ایڈوانس بکنگ نے دھوم مچا دیاس بار سنگل اسکرین سنیما گھروں میں بھی شوز کی تقسیم میں انوکھا اضافہ دیکھنے میں آئے گا
مزید پڑھ »
حکومت اور پی پی نے جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنانے کا یقین دلایا تھا، جے یو آئیحکومت نے آخری رات اپنا اصل مسودہ کابینہ میں پاس کروانے کی کوشش بھی کی،
مزید پڑھ »
عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
بجٹ 45 کروڑ اور آمدنی صرف 60 ہزار، بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم کونسی ہے؟گزشتہ سال بھارتی سنیما گھروں کی زینت بننے کے باوجود فلم زیادہ مقبول نہ ہو سکی، بعدازاں فلم کو پروڈکشن ہاؤس ٹی سیریز کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا
مزید پڑھ »
جنید جمشید نے نبیل ظفر کو کیا اہم مشورہ دیا تھا؟ اداکار نے بتادیااداکار نبیل ظفر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے مشہور ڈرامے سمیت انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »