مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں: وزیراعظم عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں: وزیراعظم عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

مظفر آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نفسیاتی مریض ہے جو بھارت کو تباہی کی طرف لے کر جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

مظفر آباد کے دورے کے دوران کنٹرول لائن کے رہائشیوں کے لیے احساس کیش پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر رہنے والے شہریوں کی تکالیف کا علم ہے۔ آزاد کشمیر کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ آئندہ چند روز میں 12 لاکھ لوگوں کو آزاد کشمیر میں ہیلتھ کارڈ ملیں گے، ہیلتھ کارڈ کے ذریعے دس لاکھ روپے تک کسی بھی ہسپتال میں جا کر اپنا علاج کرا سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس خود کو ہٹلر کی نازی پارٹی کا جانشین سمجھتی ہے، نریندر مودی نے گجرات میں مسلمانوں کا قتل عام کیا، بھارتی وزیراعظم کشمیریوں پر سوچی سمجھی سازش کے تحت ظلم کر رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوضلع پلواما میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی ناقابل قبول ہے: عمران خانمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی ناقابل قبول ہے: عمران خانمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرعالمی برادری کی خاموشی ناقابل قبول ہے:عمران خان Islamabad PMImranKhan Calls International Community Hold India Accountable HR Abuses Kashmir PMOIndia UN ImranKhanPTI UNHumanRights pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، وزیراعظم کا عالمی برادری سے بڑا مطالبہمقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، وزیراعظم کا عالمی برادری سے بڑا مطالبہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پربھارت سے جواب طلب کیا جائے،
مزید پڑھ »

پہلی بار ہوائی حادثات کی رپورٹس پبلک کی جا رہی ہیں،وزیراعظمپہلی بار ہوائی حادثات کی رپورٹس پبلک کی جا رہی ہیں،وزیراعظمپہلی بار ہوائی حادثات کی رپورٹس پبلک کی جا رہی ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ساہوال رینٹل پاور کیس:سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اورشوکت ترین کی بریت کی درخواستیں منظورساہوال رینٹل پاور کیس:سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اورشوکت ترین کی بریت کی درخواستیں منظورساہوال رینٹل پاور کیس:سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اورشوکت ترین کی بریت کی درخواستیں منظور RentalPowerCase RajaPervezAshraf ShaukatTareen CorruptionCase PPP FormerPM Pakistan Court Pleas MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 02:19:10