بہن بھائیوں میں 16 سال رقیہ، 13 سالہ شہزادی، 8 سالہ فریحہ، 18 سالہ فاروق اور کزن 13 سالہ ماجد شامل
بند بوسن کے قریب دریائے چناب میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے جن میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان کے بند بوسن کے قریب دریائے چناب میں پانچ افراد کے ڈوبنے کا دل خراش واقع پیش آیا، ڈوبنے والوں میں چار بہن بھائی اور ایک کزن شامل ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر صدر شہزاد محبوب کے مطابق ڈوبنے والے افراد چنگی نمبر6 ملتان کے رہائشی ہیں اور گندم کی فصل کی کٹائی کے لیے بند بوسن گئے ہوئے تھے، گرمی کے باعث پانچوں افراد نہانے کے لیے گہرے پانی میں اترے اور ڈوب گئے۔
ڈوبنے والے بہن بھائیوں میں رقیہ کی عمر 16 سال، شہزادی 13 سال، فریحہ 8 سال اور فاروق کی عمر18 سال ہے، جب کہ ان کا کزن 13 سالہ ماجد بھی شامل ہے، ایمرجنسی آفیسر آپریشنز ڈاکٹر کلیم اللہ کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے تمام افراد کی لاشیں ملنے تک آپریشن جاری رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 51 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 11 لاکھ سے زیادہ ہے۔ انڈیا میں ایک دن میں کورونا کے 3900 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »
یونان اور اسپین میں لاک ڈاؤن میں نرمیاسپین نے جون کے آخر تک ملک کو دوبارہ کھولنے کے لیے چار مرحلوں پر مشتمل منصوبے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں ایکبار پھر اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت مزید گرگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 94800 روپے اور دس گرام سونا گھٹ کر 81276 روپے کا ہوگیا، صرافہ مارکیٹ
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقخیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق SamaaTV Coronavirus CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہبرازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ Brazil CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Infected Killed
مزید پڑھ »