ملتان: گزشتہ روز ڈوبنے والے پانچ میں سے چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیں Read News Multan DeadBody
دریائے چناب میں کل ڈوبنے والے پانچ افراد میں سے چار افراد کی لاشیں ریسکیو ٹیموں نے نکال لی ہیں جبکہ ڈوبنے والے بارہ سالہ بچے کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں بند بوسن کے قریب دریائے چناب میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے جن کو بچانے کے لیے جانے والے دونوں
نوجوان بھی ڈوب گئے۔ ریسکیو نے اب تک چار افراد کی لاشیں نکال لی ہیں جبکہ بارہ سالہ بچے کی تلاش جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے واقع پر افسوس کا اظہار کیا اور ریسکیو کو ڈوبنے والے افراد کو ڈھونڈنے کے لیے ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت دیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹبلوچستان میں کرونا وائرس کے ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے جن کی تعداد 863 ہے، مزید ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد 14 سو 95 ہوچکی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹکورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹ Read News jam_kamal Balochistan CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan tests
مزید پڑھ »
سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا میں پہلی بار ایک ماہ میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ریکارڈواشنگٹن : امریکا میں کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا سے چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار پندرہ اموات ہوئیں ، جو ایک مہینے میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ہے
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد36 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 2 لاکھ 52 ہزار 442 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »