ملک بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمہ کا عالمی دن پیرکو بھر پور طریقے سے منایا گیا InternationalDay EliminationOfViolenceAgainstWomen pid_gov MoIB_Official
موقع پر صوبائی دارالحکومتوں سمیت تمام ڈویژنل ، ضلعی ، تحصیل ہیڈ کوارٹرز پرکانفرنسز، سیمینارز ، مذاکروں ، مباحثوں ، ورکشاپس سمیت دیگر خصوصی تقریبات منعقد کی گئیں جبکہ فیصل آباد اور دیگر شہروں میں واکس کا بھی انعقاد کیاگیاتاکہ خواتین پر گھریلو تشدد ، جسمانی تشدد ، جنسی طور پر ہراساں کرنے ، دفاتر ، نیم سرکاری، صنعتی، کاروباری ، تجارتی و دیگر اداروں میں کام کے دوران صعوبتوں سے نجات اور ان کے مسائل کے متعلق آگاہی اور شعوری بیداری پیدا کی جا سکے ۔ اس دن کے حوالے سے خواتین کے حقوق کیلئے سر گرم این جی...
اسمبلی کی ایک قرار داد کی منظوری کے بعد 25نومبر 1999ءسے کیا گیاجس کے بعد یہ دن ہر سال 25نومبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمہ کے عالمی دن کے طورپر منایا جاتاہے۔ وائٹ ربن کمپین پاکستان کے ترجمان نے بتایاکہ خواتین پر تشدد تہذیب یافتہ دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اور ایک عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر 6میں سے 1عورت کو کسی نہ کسی طرح مردکے تشد د کا نشانہ بننا پڑتاہے۔ انہوں نے بتایاکہ متعلقہ ادارے خواتین کے حقوق اور ان کے خلاف ہر قسم کے جسمانی ، جنسی، ذہنی تشدد کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ بھر میں 48لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین فراہم کی کردی گئیکراچی: محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں 48لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین فراہم کی جاچکی ہے، 18 نومبر سے شروع ہونے والی یہ مہم 30نومبر تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں عدم استحکام کا ذمہ دار امریکا ہے: چینی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
امریکا عراق بھر میں ایران کا تخریبی کردار نہیں چاہتا:مائیک پینسامریکا عراق بھر میں ایران کا تخریبی کردار نہیں چاہتا:مائیک پینس America USVicePresident MikePence Discussed BilateralRelations IraqiPrimeMinister
مزید پڑھ »
اقتدار کی کرسی ہماری منزل نہیں،ملک میں حقیقی تبدیلی لاناچاہتے ہیں:شاہ محمود قریشیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اقتدار کی کرسی ہماری
مزید پڑھ »