سندھ بھر میں 48لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین فراہم کی کردی گئی

پاکستان خبریں خبریں

سندھ بھر میں 48لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین فراہم کی کردی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

سندھ بھر میں 48لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین فراہم کردی گئی ARYNewsUrdu

کراچی: محکمہ صحت نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں 48لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین فراہم کی جاچکی ہے، 18 نومبر سے شروع ہونے والی یہ مہم 30نومبر تک جاری رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو ویکسین دینے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، یہ مہم 30 نومبر تک جاری رہے گی، والدین اور شہریوں کی جانب سے تعاون قابل تحسین ہے۔ اتوار کی تعطیل کے دن بھی ٹائیفائیڈ ویکسین مہم جاری رہے گی، سرکاری وبلدیاتی صحت مراکز اور نجی اسپتالوں میں ویکسین فراہم کی جارہی ہے، انتظامیہ نے ٹائیفائیڈ جیسے موذی مرض کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ ملک میں پہلی انسداد ٹائیفائیڈ مہم جاری ہے، جو 30 نومبر تک جاری رہے گی، اس دوران 9 ماہ سے 15 سال تک کے بچوں کو انسداد ٹائیفائیڈ ویکسین دی جائے گی۔ حکومتِ پاکستان نے یہ نئی ویکسین ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ذریعے منظور کروائی ہے اور یہ ویکسین صوبہ سندھ میں دو ہفتوں کی حفاظتی ٹیکوں کی مہم کے دوران استعمال کی جارہی ہے۔ صوبہ سندھ میں 2017 کے بعد سے اب تک ٹائیفائیڈ کے 10,000 کیسز درج کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جائیگی، رپورٹ - ایکسپریس اردوپانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جائیگی، رپورٹ - ایکسپریس اردوچین میں دوا سازی کے لیے سالانہ 50 لاکھ گدھوں کی کھالیں استعمال کی جاتی ہیں، رپورٹ
مزید پڑھ »

پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جانے کا خدشہپانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جانے کا خدشہبیجنگ(ویب ڈیسک) دنیا بھر سے گدھے کی کھالوں کی بڑی تعداد چین آنے کے باعث آئندہ 5 برس میں
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں عدم استحکام کا ذمہ دار امریکا ہے: چینی وزیر خارجہدنیا بھر میں عدم استحکام کا ذمہ دار امریکا ہے: چینی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

اندرون سندھ کینسر کا علاج موجود ہی نہیں، رپورٹ میں انکشاف - ایکسپریس اردواندرون سندھ کینسر کا علاج موجود ہی نہیں، رپورٹ میں انکشاف - ایکسپریس اردواندرون سندھ کینسر کے علاج کی سرے سے کوئی سہولت ہی موجود نہیں عدالت کے سامنے پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:20:19