ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا یہ سلسلہ 15 اپریل تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے کیوں کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، جس کے باعث کراچی میں آندھی کے ساتھ درمیانی شدت کی...

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا یہ سلسلہ 15 اپریل تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے کیوں کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، جس کے باعث کراچی میں آندھی کے ساتھ درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے جو آئندہ 2 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گی، 13 اور 14 اپریل کو سکھر، کشمور، لاڑکانہ، دادو، قمبر شہداد کوٹ، جامشورو اور سانگھڑ میں...

بھی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جب کہ خیبرپختونخوا میں 15 اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، پشاور،چترال، دیر،سوات، ہزارہ، صوابی، مردان، کوہاٹ اورڈی آئی خان میں بارش کا امکان ہے، اس دوران بالائی علاقوں میں بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج بھی بارش کا امکان ہے، صوبے میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، کوئٹہ کے علاوہ پشین، مسلم باغ اور زیارت سمیت دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے، ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، کوہلو،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم شمال مشر قی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں دن کے دوران...
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔  محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھوہار اوراسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے،تاہم ملک کے دیگر علاقوں...
مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ...محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم چند ایک مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا، تاہم جنو بی سندھ، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ...
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں طوفانی بارش، سیلابی ریلوں میں گاڑیاں بہہ گئیںریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں متعدد گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ جب کہ مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین نے برسات کے دوران طواف کعبہ بھی کیا۔ آج نیوز کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش ہوئی  جبکہ جازان میں طوفانی بارش کے...
مزید پڑھ »

دنیا کے مختلف علاقوں میں رواں سال کے پہلے مکمل سورج گرہن کا نظارہدنیا کے مختلف علاقوں میں رواں سال کے پہلے مکمل سورج گرہن کا نظارہسورج گرہن کا آغاز شمالی میکسیکو میں پاکستان کے وقت کے مطابق رات 8 بج کر 42 منٹ پر ہوا، رات 11 بج کر 17 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج کو پہنچ گیا
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان، شانگلہ، بونیر اور مالاکنڈ سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:09