ملک کو درپیش چلینجز اُس وقت حل ہوں گے جب عمران خان اور آرمی چیف مل بیٹھیں گے

سیاسی خبریں

 ملک کو درپیش چلینجز اُس وقت حل ہوں گے جب عمران خان اور آرمی چیف مل بیٹھیں گے
POLITICSPAKISTANIMRAN KHAN
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک کو درپیش چلینجز اُسی وقت حل ہوں گے جب عمران خان اور آرمی چیف مل کر بیٹھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک ایسے نہیں چلتے جیسے پاکستان کو چلایا جاتا ہے، اسٹاک مارکیٹ کو مصنوعی طریقے سے اوپر لے جایا جارہا ہے، انڈیکس چاہیے آسمان کو چھو لے اس سے لوگوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

ملک کو درپیش چلینجز اُس وقت حل ہوں گے جب عمران خان اور آرمی چیف مل بیٹھیں گے، سابق وزیراعظمعوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کا ہے کہ ملک کو درپیش چلینجز اُسی وقت حل ہوں گے جب عمران خان اور آرمی چیف مل کر بیٹھیں گے۔

https://www.express.pk/story/2740279/nawaz-shareef-imran-aur-zardari-mil-bathain-to-70-sala-bohraan-70-saal-mein-khatam-ho-jaye-ga-rana-sana-2740279/

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

POLITICS PAKISTAN IMRAN KHAN ARMY CHIEF CHALLENGES

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ: عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات سے ملک کی چیلنجز حل ہوں گیشاہد خاقان عباسی کا دعویٰ: عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات سے ملک کی چیلنجز حل ہوں گیشاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز اُسی وقت حل ہوں گے جب عمران خان اور آرمی چیف مل کر بیٹھیں گے۔
مزید پڑھ »

ملک کو چیلینجز کا حل عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات سے ممکنملک کو چیلینجز کا حل عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات سے ممکنشاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز کا حل صرف اُسی وقت ممکن ہو سکتا ہے جب عمران خان اور آرمی چیف مل کر بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی کے لیے عوام کی رائے کا احترام ضروری ہے اور فارم 47 کے نتائج سے انتخابات مذاق میں بن کر رہ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان مشہور ہونے کے بعد اچھا انسان نہیں رہے، گلوکار ابھیجیتشاہ رخ خان مشہور ہونے کے بعد اچھا انسان نہیں رہے، گلوکار ابھیجیتشاہ رخ خان کیلیے اُس وقت تک کام نہیں کروں گا جب تک وہ مجھے تسلیم نہیں کرتا، معافی کیوں مانگوں 6 سال بڑا ہوں، انٹرویو
مزید پڑھ »

شام میں خطرے اور غیریقینی صورتحال کا لمحہ ہے، امریکی صدر کا شام کی صورتحال پر بیانشام میں خطرے اور غیریقینی صورتحال کا لمحہ ہے، امریکی صدر کا شام کی صورتحال پر بیاناقتدار کی منتقلی کیلئے شامی گروپوں سے مل کر کام کریں گے، آئندہ دنوں میں علاقائی رہنماؤں سے بات کریں گے اور امریکی حکام بھی بھیجیں گے: جو بائیڈن
مزید پڑھ »

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ عمران خان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، عطا تارڑ9 مئی کے ماسٹر مائنڈ عمران خان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، عطا تارڑ9 مئی کو ملک کے دفاع کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی، تمام مجرم جب انجام تک پہنچے توجشن منائیں گے۔وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

فتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے میں تیزی آئے گی، وزیراعظمفتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے میں تیزی آئے گی، وزیراعظماوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل اور انکی فلاح کے لیے وفاق اور پنجاب ملک کر اقدامات کریں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:58:39