ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 1000 سے تجاوز Read News Cronavirus cronaviruspakistan Pakistan
اسٹیٹ بینک کا کاروباری طبقے کے لیے مراعات کا اعلان
تفصیلات کے مطابق آج صوبہ سندھ ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثر 45 مریضوں کے صحتیاب ہونے کی تصدیق ہوئی جن میں سے 3 مریض گلگت بلتستان ، 24 مریض بلوچستان میں جبکہ 18 مریض سندھ میں صحتیاب ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں اب تک کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی۔
اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں مہلک وائرس سے اب تک 1053 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جن میں سے 371 مریضوں کا تعلق سندھ، 149 مریضوں کا تعلق گلگت بلتستان، 13 مریضوں کا تعلق اسلام آباد، 142 مریضوں کا تعلق خیبر پختونخوا ،119 مریضوں کا تعلق بلوچستان اور 258 مریضوں کا تعلق پنجاب سے جبکہ 1 مریض کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔دوسری جانب آج خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 3اموات ہوئی جس کے بعد صوبے بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 34 ہوگئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپی ملک رومانیا میں 10 نوزائیدہ بچوں میں کورونا کی تشخیص - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
’ سندھ میں کورونا کیسز 24 گھنٹوں میں دنیا کی اوسط شرح سے زیادہ رپورٹ ہوئے‘وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بیان۔۔۔ مزید کیا کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بڑی پیشرفتپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بڑی پیشرفت Pakistan FightAgainstCOVID19 CoronaVirus Treatment BloodPlasma DRAP InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
کورونا سے ملک بھر میں پانچ ہزار 38 افراد متاثر، 86 جاں بحق ہو گئے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: نئے کیسز سے ملک میں متاثرین 5374، اموات 93 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: نئے کیسز سے ملک میں متاثرین 5374، اموات 93 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »