ملک میں ادارے آئینی طور پر نہیں چل رہے صرف طاقتور کی حکمرانی ہے، عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں ادارے آئینی طور پر نہیں چل رہے صرف طاقتور کی حکمرانی ہے، عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ضمنی الیکشن میں پنجاب پولیس نے مداخلت کی اور یہ الیکشن بھی پولیس نے لڑا،کے پی میں الیکشن ہوئے مگر وہاں ایسا نہیں ہوا

ملک میں ادارے آئینی طور پر نہیں چل رہے صرف طاقتور کی حکمرانی ہے، عمران خانبانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان تھا اور ضمنی انتخابات میں پہلے ہی ڈبے بھرے ہوئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کوئی جمہوریت نہیں یہ آٹھ فروری سے ڈرے ہوئے تھے، اکتوبر سے فروری تک انتخابات صرف پی ٹی آئی کو کرش کرنے کے لیے ملتوی کیے گئے، سپریم کورٹ میں بھی ہماری پٹیشن اس لیے نہیں سنی گئی کہ وہ بھی پی ٹی آئی کے کرش ہونے کا انتظار کررہی تھی۔ عمران خان نے کہا کہ ملک میں ادارے آئینی طور پر نہیں چل رہے صرف طاقتور کی حکمرانی ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانی سرمایہ کاری کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں پڑے گی، بیرون ملک مقیم پاکستانی یہاں پیسہ اس لیے نہیں لگاتا کہ اس کو کوئی تحفظ نہیں، مستحکم حکومت کے لیے جمہوریت ضروری ہے جو صرف شفاف انتخابات کے ذریعے ممکن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں دو قانون نہیں چل سکتے، عمران خان کی بہاولنگر واقعے کی شدید مذمتملک میں دو قانون نہیں چل سکتے، عمران خان کی بہاولنگر واقعے کی شدید مذمتملک میں سب کیلئے قانون برابر ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیںجنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیںحادثے میں صرف 8 سالہ بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا
مزید پڑھ »

بابراعظم لیجنڈری عمران خان کا ریکارڈ توڑنے سے محض 10 میچز دوربابراعظم لیجنڈری عمران خان کا ریکارڈ توڑنے سے محض 10 میچز دورفتوحات کے لحاظ سے عمران خان پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان رہے ہیں
مزید پڑھ »

امریکی شہریت کے حصول میں بھارت دوسرے نمبر پر، کیا بھارتی اپنے ملک سے مایوس ہو گئے؟امریکی شہریت کے حصول میں بھارت دوسرے نمبر پر، کیا بھارتی اپنے ملک سے مایوس ہو گئے؟بھارتی نوجوانوں کی بڑی تعداد امریکا میں سکونت اختیار کر رہی ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ملک میں مطمئن نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »

سابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیےسابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیےملک میں ٹیلنٹ ہی نہیں اسی لیے عثمان خان کو منتخب کرنا پڑا، باسط علی
مزید پڑھ »

جتنا سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں زندگی اتنی آسان ہوتی ہے: حارث رؤفجتنا سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں زندگی اتنی آسان ہوتی ہے: حارث رؤفہمارے لیے فٹنس کا ہونا کافی ضروری ہے، کاکول کیمپ میں جو بتایا جا رہا ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 03:18:20