ملک کے کن علاقوں میں آج بھی بارش اور برفباری کا امکان؟

پاکستان خبریں خبریں

ملک کے کن علاقوں میں آج بھی بارش اور برفباری کا امکان؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ملک میں سب سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی 04 ریکارڈ کیا گیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ دن کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ہو سکتی ہے۔صوبے کے بالائی علاقوں دیر، چترال، کوہستان، سوات، شانگلہ، مانسہرہ، بٹگرام، بونیر، ایبٹ آباد، صوابی، مردان، مالاکنڈ، باجوڑ، نوشہرہ، پشاور اور چارسدہ میں دن کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔راولپنڈی، اٹک، جہلم، گجرات، چکوال، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، اوکاڑہ، قصور،...

مری، گلیات اور گردونواح میں دن کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 23 سینٹی گریڈ تک جانے کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے دوبارہ خشک موسم شروع ہوگا اور دو مارچ کو پھر بارش کا امکان ہے۔سندھ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے تاہم کراچی میں مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ مضافاتی علاقوں میں بوندا باندی اور پھوار ہوسکتی ہے۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم دن کے اوقات میں کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ایک اور مغربی سسٹم کل داخل ہوگا، کن شہروں میں بارش کے امکانات؟پاکستان میں ایک اور مغربی سسٹم کل داخل ہوگا، کن شہروں میں بارش کے امکانات؟بارش کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی متوقع ہے
مزید پڑھ »

ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان؟ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان؟چند مقامات پر تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

پختونخوا میں موسم سرد؛ بارش کے ساتھ ساتھ بالائی اضلاع میں 17 انچ تک برفباریپختونخوا میں موسم سرد؛ بارش کے ساتھ ساتھ بالائی اضلاع میں 17 انچ تک برفباریچترال، دیر، سوات اور دیگر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر مزید برف باری کا امکان
مزید پڑھ »

ملک بھر میں سرد موسم، پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکانملک بھر میں سرد موسم، پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکانملک کے بیشتر علاقوں میں سرد موسم رہنے کا امکان ہے، پہاڑی علاقوں میں رات کو شدید سردی کا امکان ہے۔ مری، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں موسم کی پیش گوئی: خشک موسم اور سردی کی شدت میں اضافہخیبر پختونخوا میں موسم کی پیش گوئی: خشک موسم اور سردی کی شدت میں اضافہمحکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے جب کہ بالائی اضلاع میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ اسی طرح چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مانسہرہ، کوہستان، بٹگرام، مہمند، باجوڑ اور کرم میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارش کے ساتھ برفباری بھی کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گر گیا،بارش اور برفباری کا امکانبلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گر گیا،بارش اور برفباری کا امکانبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری متوقع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:37:04