خیبر پختونخوا میں موسم کی پیش گوئی: خشک موسم اور سردی کی شدت میں اضافہ

حالات حاضرہ خبریں

خیبر پختونخوا میں موسم کی پیش گوئی: خشک موسم اور سردی کی شدت میں اضافہ
WEATHERFORECASTKP
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے جب کہ بالائی اضلاع میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ اسی طرح چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مانسہرہ، کوہستان، بٹگرام، مہمند، باجوڑ اور کرم میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارش کے ساتھ برفباری بھی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کاامکان ہے جب کہ بالائی اضلاع میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔

ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ اور ہزار ہ ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ اسی طرح مانسہرہ، کوہستان، بٹگرام، مہمند، باجوڑ اور کرم میں بھی بارش کاامکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارش کے ساتھ برفباری بھی کاامکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش دیر میں 11ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

اس کے علاوہ کالام 9،میرکھنی7،دورش 6،چترال اور مالم جبہ میں 3، 3 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ کاکول 2،سیدو شریف اور تخت بائی میں ایک ایک ملی میٹر بارش ہوئی۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !Jan 29, 2025 01:25 PMمراکش کشتی حادثہ، انسانی اسمگلرز سے آزاد کرائے گئے 7 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئےوفاقی حکومت نے پنشنرز سرٹیفکیٹس سمیت بچت اسکیموں پر منافع کی شرح کم کردیچیمپئینز ٹرافی؛ آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی باہرخبروں اور حالات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

WEATHER FORECAST KP RAIN SNOW COLD

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدتچترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدتچترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

چترال میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروعچترال میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروعچترال میں شدید خشک موسم کے بعد تقریباً ڈیڑھ ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ بارشیں اور برفباری کا آغاز ہوا ہے جس کے سبب سردی میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں 24 جنوری سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئیکراچی میں 24 جنوری سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئیبلوچستان کے راستے داخل ہونے والے نئے مغربی سلسلے کے زیراثر سندھ کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت بڑھے گی، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

پنجاب میں خشک موسم کا امکان: بادل برسانے والا سسٹم نکل گیاپنجاب میں خشک موسم کا امکان: بادل برسانے والا سسٹم نکل گیامحکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم نکل گیا ہے جس کے نتیجے میں موسم خشک ہونے کی وجہ سے سردی بڑھنے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ، مہینے کے آخیر میں کولڈ ویو کا امکانکراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ، مہینے کے آخیر میں کولڈ ویو کا امکانمحکمہ موسمیات نے پیش آنے والی سردی کی شدت میں اضافہ کا پیشین گوئی کی ہے۔ جمعہ اور ہفتہ کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ اگلے کئی روز تک شہر کا موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »

بارش اور برف باری کی پیش گوئی، fog کی وجہ سے دید کم ہو جائے گیبارش اور برف باری کی پیش گوئی، fog کی وجہ سے دید کم ہو جائے گیميت ڈیپارٹمنٹ نے رات کو مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے fog کے प्रभाव کی بھی پیش گوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:24