محکمہ موسمیات نے پیش آنے والی سردی کی شدت میں اضافہ کا پیشین گوئی کی ہے۔ جمعہ اور ہفتہ کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ اگلے کئی روز تک شہر کا موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ جمعہ اور ہفتہ کو شہر میں کبھی کبھار تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، معمول سے تیز ہواوں کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے، اگلے کئی روز تک شہر کا موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ اس دوران کم سے کم پارہ 10 سے 12 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے، لاڑکانہ، تھرپارکر اور عمرکوٹ میں موسم انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے، صوبے کے وسطی و بالائی اضلاع میں رات و صبح کے وقت دھند پڑ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 جنوری سے مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ
بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا، مغربی سلسلے کے تحت کراچی میں فی الوقت بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے، مغربی سلسلے کے ملک کے بالائی علاقوں کی جانب منتقلی کے بعد عقب میں موجود سرد ہوائیں کراچی کا رخ کرسکتی ہیں ۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ نئے مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی پر سرد اور خشک ہوائیں(کولڈ ویو) اثر رواں ماہ کے آخری ہفتے میں انداز ہوسکتی ہیں، سرد و خشک اور معمول سے قدرے تیز ہواوں کے نتیجے میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے
سردی، ہواؤں، کولڈ ویو، کراچی، محکمہ موسمیات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدتچترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »
ملک میں سردی کی شدت، پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفیملک میں سردی کی شدت برقرار رہنے سے پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفی میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ کراچی میں کم سے کم پارہ 8 ڈگری سینٹیگریڈ رہی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقعمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کو شہر میں کبھی کبھار تیز ہواؤں کا امکان ہے، عام سے تیز ہواؤں کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ اگلے کئی دنوں تک شہر کا موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہلاہور میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد خشک موسم کا خاتمہ اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج لاہور سمیت بالائی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں خلع کے مقدمات میں اضافہ، شادی اور خاندان کے نظام کو بچانا ہمارے ہر کی ذمہ داریکراچی میں گزشتہ چار سال میں خلع کے مقدمات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور یہ معاشرے کے لیے ایک اہم چیلنج بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »