ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2450 ہوگئی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2450 ہوگئی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

COVID19Pandemic Pakistan

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2450 ہوگئی ہے جبکہ وائرس کے باعث سے 35 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چھیاسٹھ افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد اس وبا کے مریضوں کی تعداد 2 ہزار 450 ہوگئی ہے۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق اس وائرس سے اب تک پینتیس افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، کورونا میں مبتلا افراد میں سے دس کی حالت تشویش ناک ہے اور ایک سو چھبیس نے اس وبا سے صحت یابی حاصل کرلی ہے۔

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 920 ہوگئی ہے، سندھ میں 783، خیبر پختونخوا میں 311، بلوچستان میں 169 ، اسلام آباد میں 68 ، گلگت بلتستان میں 190 جب کہ آزاد کشمیر میں 9 افراد کورونا کا شکار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 2423 ہو گئی، 35 افراد جاں بحقملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 2423 ہو گئی، 35 افراد جاں بحقملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 2423 ہو گئی، 35 افراد جاں بحق Pakistan Coronavirus Count Rises Covid_19 pid_gov CoronaInPakistan CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2104 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2104 ہوگئی - ایکسپریس اردوتمام اداروں میں بائیو میٹرک حاضری کا استعمال ترک کر دیا جائے، ڈاکٹر ظفر مرزا مزید پڑھئے :
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں اب تک 845 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقپنجاب بھر میں اب تک 845 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2443ہوگئی ، 34 جاں بحقملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2443ہوگئی ، 34 جاں بحقملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2443ہوگئی ، 34 جاں بحق Read News CronavirusPakistan COVID2019 CoronavirusLockdown
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2386 ہوگئی، 34 جاں بحق - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2386 ہوگئی، 34 جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 922، سندھ761، خیبرپختونخوا 276، بلوچستان 169،اسلام آباد 62، گلگت بلتستان187 اور آزاد کشمیر میں 9 مریض
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 21:59:12