یوم دفاع کے موقع پر صدر آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان کے سربراہان نے خصوصی پیغام جاری کیے
ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہدا بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔آج کا دن ہمیں 6 ستمبر 1965 کی اس جنگ کی یاد دلاتا ہے جب بزدل دشمن نے رات کے اندھیرے میں بین الاقوامی سرحد عبور کر کے پاکستان پر حملہ کیا لیکن پاک فوج نے دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا۔
انہوں نے کہا کہ مسلح افواج قومی خودمختاری، ملکی سالمیت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، کشمیری عوام کی حالت زار کا ازالہ کر کے ہی خطے میں دیرپا امن ممکن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تقسیم کشمیر برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے جسے کشمیری عوام کی اُمنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں 78 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےکراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور ، کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک کے کونے کونے میں چراغاں اور آتشبازی کے ساتھ ملی نغموں اور سبزہلالی پرچموں کی بہار آگئی
مزید پڑھ »
فیفا کی پاکستان کو منفرد انداز میں یوم آزادی کی مبارکباددنیا بھر میں رہنے والے پاکستانی آج 78 واں یوم آذادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں
مزید پڑھ »
یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے سے آج منایا جائے گا، جی ایچ کیو میں بڑی تقریب ہوگیوزیراعظم شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، صدر مملکت اور سروسز چیفس کا یوم دفاع پر پیغام
مزید پڑھ »
پاکستان کا 77واں یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا جائے گارات بارہ بجتے ہی ملک بھر میں شاندار آتش بازی کے ساتھ 14 اگست کا استقبال، کاکول میں آزادی پریڈ کا انعقاد
مزید پڑھ »
بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہےوادی میں مکمل ہڑتال کی گئی اور جگہ جگہ سیاہ پرچم لہرائے گئے
مزید پڑھ »
ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
مزید پڑھ »