رات بارہ بجتے ہی ملک بھر میں شاندار آتش بازی کے ساتھ 14 اگست کا استقبال، کاکول میں آزادی پریڈ کا انعقاد
حسینہ واجد کا پہلا بیان، طلبہ تحریک کے دوران ہلاکتوں کی تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد اور پنڈی میں ریلیاں، پی ٹی آئی رہنما عامر مغل اور خواتین سمیت متعدد کارکنان گرفتارکرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2: امریکا نے کینیڈا کو 14 رنز سے شکست دے دیکراچی سمیت سندھ کی پانچ جامعات میں وائس چانسلرز کا تقرر، نوٹیفکیشنز جاریلاہور پولیس کا 9 مئی کے مفرور ملزمان کو اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرنے کا فیصلہارشد ندیم کی تصویر کے ساتھ پاکستان پوسٹ کا یادگاری ٹکٹ...
دن کا اغاز وطن عزیز کیلیے خصوصی دعاؤں سے ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔ پاکستان کا وسیع و عریض تاریخی و ثقافتی ورثہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، یہاں قدرتی ورثے بھی موجود ہیں، جن میں صحرا، سمندر، جھیلیں، بل کھاتے دریا، اور بلند و بالا پہاڑ شامل ہیں گلگت بلتستان میں دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو واقع ہے۔
پاکستان نے کرکٹ، ہاکی، اور اسکواش جیسے کھیلوں میں کئی نامور کھلاڑی پیدا کیے ہیں، جن میں جہانگیر خان کا 555 گیمز جیتنے کا منفرد ریکارڈ شامل ہے۔ پاکستان کا مستقبل تابناک ہے اور ترقی کی منازل طے کرنے میں ہر پاکستانی بڑھ چڑھ کر اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے 78ویں یوم ِآزادی پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، یومِ آزادی حقِ خود ارادیت کیلئے ہندوستانی مسلمانوں کی تاریخی سیاسی جدوجہد کا نقطہ عروج...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چاند کے دور ہونے سے زمینی دن کا دورانیہ 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا، سائنسدانوں کی پیشگوئیاند ہر سال 3.8 سینٹی میٹر کی رفتار سے زمین سے دور ہٹ رہا ہے اور اس دوری سے بتدریج دن کا دورانیہ طویل ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »
پی سی بی کا ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہوقار یونس اس عمل کا حصہ ہوں گے اورقومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے حوالے سے تین رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا
مزید پڑھ »
یوم عاشور آ ج ، لاہور میں شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمدلاہور (خصوصی نامہ نگار+این این آئی) ملک بھر میں یوم عاشور آج دس محرم الحرام ( بدھ) کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، تمام چھوٹے بڑے شہروں میں شبیہ ذوالجناح اور تعزیے کے جلوس برآمد ہوںگے، لاہور میں گزشتہ رات شبیہہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد ہو گیا۔ مجالس عزا برپا ہوں گی جن میں شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا ذکر کیا جائے گا،...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ نہیں ہوا، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا، نائب وزیراعظمقانون و آئین کے خلاف کوئی سیاسی فیصلہ نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو؛ آئرش اسکواڈ کا اعلان ہوگیاواحد ٹیسٹ 25 سے 29 جولائی تک بیلفاسٹ میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، ایک ہفتے میں 91 فلسطینی شہیدیرغمالیوں سے متعلق مذاکرات کے لیے اسرائیلی وفد جمعرات کو جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
مزید پڑھ »