یوم عاشور آ ج ، لاہور میں شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد

پاکستان خبریں خبریں

یوم عاشور آ ج ، لاہور میں شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (خصوصی نامہ نگار+این این آئی) ملک بھر میں یوم عاشور آج دس محرم الحرام ( بدھ) کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، تمام چھوٹے بڑے شہروں میں شبیہ ذوالجناح اور تعزیے کے جلوس برآمد ہوںگے، لاہور میں گزشتہ رات شبیہہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد ہو گیا۔ مجالس عزا برپا ہوں گی جن میں شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا ذکر کیا جائے گا،...

لاہور ملک بھر میں یوم عاشور آج دس محرم الحرام کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، تمام چھوٹے بڑے شہروں میں شبیہ ذوالجناح اور تعزیے کے جلوس برآمد ہوںگے، لاہور میں گزشتہ رات شبیہہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد ہو گیا۔ مجالس عزا برپا ہوں گی جن میں شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا ذکر کیا جائے گا، تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے یوم عاشور پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں، موبائل سروس جزوی معطل رکھی جائے گی جبکہ ڈبل سواری پر بھی پابندی ہو گی۔ علاوہ ازیں...

طور پر بند رہے گی۔ کسی بھی شہر میں مکمل طور پر موبائل سروس معطل نہیں کی جائے گی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق لاہور، قصور، شیخوپورہ، سرگودھا، خوشاب، سیالکوٹ، اٹک، جہلم اور چکوال میں سروس بند نہیں ہوگی۔ ملتان، خانیوال، لودھراں، وہاڑی، ساہیوال، پاکپتن، اوکاڑہ اور چنیوٹ میں موبائل سروس بحال رہے گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق گوجرانوالہ، نارووال، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور بھکر میں جزوی طور پر موبائل سروس معطل ہوگی، منڈی بہاء الدین، وزیرآباد اور راجن پور میں بھی جزوی طور پر موبائل سروس بند ہوگی۔ فیصل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم عاشور کل عقیدت و احترام سے منایا جائیگا‘2دن کیلئے موبائل سروس جزوی ...لاہور (خصوصی نامہ نگار+ نوائے وقت رپورٹ) ملک بھر میں یوم عاشور کل نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ تمام شہروں میں شبیہ ذوالجناح اور تعزئیے کے چھوٹے اور بڑے جلوس نکالے جائیں گے، مجالس عزا برپا ہونگی، عزادار ماتم اور زنجیر زنی کریں گے۔ لاہور میں شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس نثار حویلی اندرون موچی گیٹ سے رات برآمد ہوگا جو اپنے قدیمی راستوں سے...
مزید پڑھ »

شہر قائد میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس کھارادر پہنچ کر اختتام پذیرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد  میں امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی قربانی کی یاد میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیان کھارادار پر اختتام پذیر ہوا۔ مجلس میں علامہ شہنشاہ نقوی نے نواسہ رسول ﷺ کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالی، جلوس کی گزرگاہوں پر سیکیورٹی کے سخت...
مزید پڑھ »

لاہور میں رات بھر بارش،موسم خوشگوار،گرمی کا زور ٹوٹ گیالاہور میں رات بھر وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،آج صبح سے لاہور میں آسمان پر بادلوں کا بسیرا ہے۔لاہور کا موسم آج انتہائی خوشگواررہےگا، لاہور میں آج پھر بارش کا امکان ہے ۔    حافظ آباد گرد و نواح میں بھی رات بھر سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کر...
مزید پڑھ »

یوم عاشور پر وزیراعظم شہباز شریف کا پیغاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم عاشور بے شمار فضائل اور تاریخی واقعات کی وجہ سے خاص اہمیت کا حامل ہے، اس دن نواسہ رسولﷺ نے حق اور باطل کی لڑائی میں جانوں کا نذرانہ دے کر حق کو حقیقی فتح سے سرفراز کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یوم عاشور کے موقع پر پیغام میں کہا کہ کربلا کے میدان میں شہیدوں کے لہو نے یہ ثابت...
مزید پڑھ »

فقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکسفقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکسعدت نکاح کیس میں مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا آج آخری روز ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ترنول میں جلسہ ملتوی کردیاپی ٹی آئی نے ترنول میں جلسہ ملتوی کردیااب عدالت سے درخواست کریں گے یوم عاشور کے بعد ہمیں جلسے کی اجازت دیں: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 08:52:04