ملک میں تیل و گیس کی یومیہ پیداوار میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں تیل و گیس کی یومیہ پیداوار میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

جولائی سے اکتوبرتک پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 5.18 ملین ٹن رہی، جوکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت سے 2 فیصد زائد ہے

تیل وگیس کی یومیہ پیداوار 2 فیصد جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2 فیصد بڑھ گئی۔

پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 31 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کو ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 65582 بیرل ریکارڈ کی گئی، پیوستہ ہفتے یومیہ پیداوار 64467 بیرل تھی، گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 2737 ایم ایم سی ایف ڈی رہی, جو پیوستہ ہفتے کی یومیہ پیداوار 2694 ایم ایم سی ایف ڈی سے دوفیصد زائد ہے.

ادھر آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے اعدادوشمار کے مطابق . اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمارکے مطابق پہلی سہ ماہی میں فرانس،جرمنی و مغربی یورپی ممالک کو برآمدات سے 1.165 ارب ڈالر حاصل ہوئے، جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی برآمدات سے 16.23 فیصد زائد ہے، ان ملکوں سے درآمدات پر 496.34 ملین ڈالر خرچ ہوئے جوکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی درآمدات سے 40.67 فیصد کم ہے۔

کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں 37 فیصد کم رہی،31 اکتوبر تک فیکٹریوں میں 4291000 گانٹھیں لائی گئیں جوکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں موصول 6794000 گانٹھوں سے 37 فیصد کم ہے۔Nov 10, 2024 12:36 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزارت خزانہملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزارت خزانہجولائی تا ستمبر ایف بی آر محصولات میں 25.5 فیصد اور نان ٹیکس آمدنی میں20.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ، آؤٹ لک رپورٹ
مزید پڑھ »

اکتوبرمیں سیمنٹ کی فروخت میں 8.74 فیصد اضافہ ریکارڈاکتوبرمیں سیمنٹ کی فروخت میں 8.74 فیصد اضافہ ریکارڈسیمنٹ کی ایکسپورٹ میں نمایاں اضافہ جبکہ مقامی کھپت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »

بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ چیز جو ذیابیطس، دل اور گردوں کے امراض کا شکار بنادیتی ہےبیشتر افراد کی پسندیدہ وہ چیز جو ذیابیطس، دل اور گردوں کے امراض کا شکار بنادیتی ہےدنیا بھر میں سافٹ ڈرنکس کے استعمال کی شرح میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈرواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈمالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 10 ارب 88 کروڑ ڈالر کے ساتھ برآمدات میں 13.45 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »

ملک کے 56 شہروں میں پراپرٹی ویلیوایشن میں 80 فیصد اضافہملک کے 56 شہروں میں پراپرٹی ویلیوایشن میں 80 فیصد اضافہنظر ثانی شدہ قیمتوں میں 12 شہروں کو شامل کیا گیا ہے،ایف بی آرحکام
مزید پڑھ »

کپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکانکپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکانکی شرح میں مزید کمی سے کاٹن ایکسپورٹس میں اضافہ ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 14:43:31