بلاول بھٹو حکومت پر خوب گرجے برسے۔۔۔ ان کا کیا کہنا تھا؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates BenazirBhutto BilawalBhuttoZardari
پی پی چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ذوالفقاربھٹونےپاکستان کومتفقہ جمہوری آئین دیا،ذوالفقاربھٹونےپاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا۔ملک میں اب آئینی بحران ہے اور موجودہ حکومت ناکام ہوچکی ہے۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سےضیاء الحق کو عوامی راج پسند نہیں آیا، آصف زرداری نےبی بی کی شہادت کےبعدمفاہمت کی سیاست کی۔بلاول کا مزید کہنا تھاکہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ شروع کرایا،اور مالاکنڈ کو دہشت گردوں سےآزاد کرایا، آصف زرداری نےبی بی کاوعدہ پورا کیا، پاکستان میں پہلی بارسویلین حکومت نےمدت پوری کی۔
بلاول کا کہنا تھا کہ ہم نےبی بی کاوعدہ نبھاناہے،پاکستان کوبچاناہے، موجودہ حکومت ناکام ہوچکی ہے،ملک میں آئینی اورمعاشی بحران ہے۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ 2020صاف اور شفاف الیکشن کا سال ہوگا، خیبرسےکراچی تک عوام حکومت کوالوداع کہہ رہےہیں، عوامی راج پاکستان پیپلزپارٹی کےبغیرنہیں بن سکتا،،ہماراملک اور جمہوریت خطرےمیں ہے، ہمیں شہیدوں کا لہوپکار رہاہے۔پس منظر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا۔ملک بھر میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا۔ Pakistan Gas GasCrisis GasShortage CNGStation GasLoadshedding pid_gov Sindh Balochistan Punjab KhyberPk MoIB_Official PTIofficial PTIGovernment Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
سال 2019: ملکی معیشت میں نمایاں بہتری، زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی -اسلام آباد: سال 2019 اختتام کے قریب ہے، اس سال ملکی معیشت کے بیرونی کھاتوں میں نمایاں بہتری نظر آئی۔ بیرونی کھاتوں کے بیشتر اشاریے معاشی بہتری کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2019 ملکی معیشت کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوا، پاکستانی معیشت کے کھاتے نہ صرف بہتر ہوئے بلکہ …
مزید پڑھ »
ملک بھر میں سورج کو گرہن لگنے کا آغازاس سے قبل آخری بار پاکستان میں سورج گرہن کب دیکھا گیا تھا اور اسے کیا نام دیا گیا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates solareclipse2019 Karachi
مزید پڑھ »
2020 سال میں ملک ترقی کرے اور خوشحالی آئے گی:وزیراعظم2020 سال میں ملک ترقی کرے اور خوشحالی آئے گی:وزیراعظم PMImranKhan Inaugurated PindDadanKhan Jhelum JalalpurCanal pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »