ملک بھر میں محرم الحرام کے دوران فوج تعینات کرنے کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں محرم الحرام کے دوران فوج تعینات کرنے کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

محکمہ داخلہ سندھ نے فوج کی تعیناتی کا روڈ میپ تیار کرلیا

فارم 47 کیا چیز ہے، قانون میں اس کیلئے کیا لفظ استعمال کیا گیا؟ چیف جسٹسالیکشن ٹریبیونلز؛ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن جلدازجلد بامعنی مشاورت کریں، سپریم کورٹسندھ اسمبلی؛ نثار کھوڑو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخباسلام آباد کے 3حلقوں میں مبینہ دھاندلی؛ ن لیگ کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیان حلفی طلبنیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات کو سبوتاژ کررہے ہیں، اسرائیلی حکامغیرملکی مصنوعات بائیکاٹ اور من حیث القوم ہماری پستیملازمت سے تنگ شہری اپنے باس کو آن لائن بیچنے لگےسندھ...

وفاقی وزارت داخلہ نے محکمہ داخلہ سندھ کی درخواست پر سندھ میں فوج رینجرز اور ایف سی کے دستے تعینات کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997ُسیکشن 4 اور 5 کے تحت ملک بھر کی طرح سندھ میں فوج تعینات ہوگی۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری حکم کے مطابق فوج کو سول انتظامیہ کی مدد کیلئے تعینات کیا جارہا ہے۔ فوج کی تعیناتی زمینی حالات کے پیش نظر کی جائے گی۔ صوبوں کو تعیناتی کا اختیار ہوگا۔محکمہ داخلہ سندھ نے فوجی حکام سے رابطہ کرکے محرم میں فوج کی تعیناتی کا روڈ میپ تیار کرلیا ہے۔ متعلقہ فریقین کے باہمی مشورے سے فوجی دستے ضرورت کے مطابق تعینات ہوں گے۔شاہین، سُسر شاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے تماشائی بن گئےچیمپیئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت میچ کب...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کی دہشت گردوں کیخلاف بڑی کامیابیاں، 181 دہشت گرد ہلاکپاک فوج کی دہشت گردوں کیخلاف بڑی کامیابیاں، 181 دہشت گرد ہلاکراولپنڈی : پاک فوج نے دو ماہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشنز میں 181 دہشت گرد ہلاک کردیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

بیمار ہونے پر جنگلی چمپینزی اپنا علاج کیسے کرتے ہیں؟ تحقیق میں انکشافبیمار ہونے پر جنگلی چمپینزی اپنا علاج کیسے کرتے ہیں؟ تحقیق میں انکشافسائنسدانوں نے مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے جنگلات میں چمپینزی کے بیمار یا زخمی ہونے کی صورت میں اپنا علاج کرنے پر تحقیق کی
مزید پڑھ »

ہماری حج کی تصاویر اور ویڈیوز پر تنقید کرنیوالوں کو اللہ ہدایت دے: ندا یاسرہماری حج کی تصاویر اور ویڈیوز پر تنقید کرنیوالوں کو اللہ ہدایت دے: ندا یاسرہم نے حج کے دوران بھی ٹرول کرنے والوں کے لیے دعا کی: یاسر نواز
مزید پڑھ »

پنجاب میں محرم الحرام کے دوران 37376 مجالس اور 10426 جلوس ہوں گے، سیکیورٹی گائیڈ ...لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )محرم الحرام کیلئے بہترین سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے اور تیاریوں کے جائزہ کیلئے سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا۔ اس موقع پر محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی گائیڈ لائن جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 37376 مجالس اور 10426 جلوس نکالے جائیں گے جن تمام کیلئے...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو اسلام آباد جلسے کی اجازت کیوں نہ ملی؟ نوٹیفکیشن میں وجوہات سامنے آگئیںپی ٹی آئی کو اسلام آباد جلسے کی اجازت کیوں نہ ملی؟ نوٹیفکیشن میں وجوہات سامنے آگئیںسکیورٹی الرٹ کے مطابق محرم کے دوران دہشتگرد کارروائیوں کے خطرات ہیں: چیف کمشنر اسلام آباد
مزید پڑھ »

ایک سال میں تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 17 کروڑ سے زائد ہوگئیایک سال میں تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 17 کروڑ سے زائد ہوگئیایک سال کے دوران تھریڈز کے صارفین کی تعداد میں مستحکم انداز سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:01:13