ملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی، اقتصادی سروے

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی، اقتصادی سروے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ملک میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 37 لاکھ سے بڑھ کر 4 کروڑ 50 لاکھ ہوگئی۔ تفصیلات: DailyJang budget Donkey

ملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی، جس کے بعد گدھوں کی تعداد 57 لاکھ سے بڑھ کر 58 لاکھ ہوگئی۔

اقتصادی سروے رپورٹ 23- 2022 کے مطابق ایک سال میں بھینسوں کی تعداد میں13 لاکھ کا اضافہ ہوا، ملک میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 37 لاکھ سے بڑھ کر 4 کروڑ 50 لاکھ ہوگئی۔ایک سال میں بھیڑوں کی تعداد میں 4 لاکھ کا اضافہ ہوا، بھیڑوں کی تعداد 3 کروڑ 19 لاکھ سے 3 کروڑ 23 لاکھ ہو گئی۔ سروے کے مطابق بکریوں کی تعداد میں 22 لاکھ کا اضافہ ہوا، ملک میں بکریوں کی تعداد 8 کروڑ 25 لاکھ سے 8 کروڑ 47 لاکھ ہوگئی۔گھوڑوں کی تعداد 4 لاکھ اور خچروں کی تعداد 2 لاکھ برقرار رہی، جبکہ ملک میں اونٹوں کی تعداد 11 لاکھ پر برقرار رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں گدھوں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاریملک میں گدھوں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاریملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی ہے: اقتصادی سروے رپورٹ
مزید پڑھ »

ملک میں گدھوں کی تعداد بڑھ کر 58 لاکھ تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوملک میں گدھوں کی تعداد بڑھ کر 58 لاکھ تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوایک سال کے دوران مویشیوں کی تعداد میں بھی 21 لاکھ کا اضافہ ہوا، اقتصادی سروے
مزید پڑھ »

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ اضافہپاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ اضافہ07:05 PM, 8 Jun, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد : ملک بھر میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ  کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیںوزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیںوزیر خزانہ اسحاق ڈار اسلام آباد میں قومی اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

اسحاق ڈارنےاقتصادی سروے2022-23 پیش کردیااسحاق ڈارنےاقتصادی سروے2022-23 پیش کردیاوزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں معاشی ٹیم کی ملاقات ہوئی،معاشی ٹیم نے وزیرِ اعظم کو اقتصادی سروے برائے مالی سال 2022-23 پیش
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 21:37:48