ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 733 ہوگئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 733 ہوگئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

سندھ میں 396، پنجاب میں 137، خیبر پختون خوا میں 31، بلوچستان میں 103، گلگت بلتستان میں 55 اور اسلام آباد میں 10 کیسز

کا کہنا تھا کہ کورونا نہیں خوف و ہراس خطرناک ہے، کورونا وبا پر اپوزیشن نے ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے، اس حوالے سے اپوزیشن کی جانب سے کوئی اختلافی بیان سامنے نہیں آیا۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر دوحا سے آنے والے امریکی سفارتکار سنسیئر سیلز میں دوران اسکریننگ کورونا کی علامات پائی گئی، سفارتکار کو اسپتال منتقل کرنے کے بجائے امریکی سفارت خانے کا عملہ اپنے ساتھ لے گیا۔صوبہ سندھ کی صورتحال سب سے خراب ہے جہاں کورونا کیسز کی تعداد 396 ہوگئی جس میں 60 لوکل ٹرانسمیشن بھی شامل ہیں جوکہ پریشان کن بات...

اس بات کا انکشاف وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کوروناوائرس سے متعلق ٹاسک فورس کے 24 ویں اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں وزراء، چیف سیکریٹری، آئی جی سندھ، ، کور 5، رینجرز، ڈبلیو ایچ او، ایف آئی اے، ایئرپورٹ، سول ایوی ایشن کے نمائندوں اور دیگر نے شرکت کی۔ سکریٹری صحت نے بتایا کہ سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 396 ہوگئی ہے ان میں کراچی/حیدرآباد میں 102، سکھر فیز 1 کے 105 اور سکھر فیز 2 کے 104 شامل ہیں۔ محکمہ صحت نے 2209 ٹیسٹ کروائے ہیں ان میں سے 1852 منفی اور 359 مثبت قرار پائے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نئے کیسز کی منتقلی کا رجحان بڑھ رہا ہے، یہ ایک پریشان کن بات ہے ہمیں خود تنہائی اختیار کرنی ہوگی جوکہ خود کو محفوظ رکھنے کا واحد راستہ ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ 220 بستروں پر مشتمل اسپتال کھارادر میں 7 وینٹی لیٹرز اور 23 آئی سی یو/ سی سی یو قائم کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 118 افراد متاثر ہوئے، کراچی میں 14 جب کہ سکھر کے قرنطینہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اب تک 104 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، تمام زائرین تفتان ایران سے سکھر آئے تھے، جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 396 ہوگئی ہے، کراچی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 101 ہے، کراچی کے مجموعی متاثرین میں سے 60 افراد کو رابطوں کے ذریعے کورونا وائرس لاحق ہوا ہے، سندھ بھر میں کورونا وائرس کے 263 مریض زیر علاج ہیں، 3 مریض صحت یاب اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 454 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 454 ہوگئی - ایکسپریس اردوتفتان سے مزید 1653 زائرین متعلقہ صوبے منتقل، مردان کی یوسی منگا میں نہ کوئی آسکتا ہے اور نہ کوئی باہر جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ میں نرمیبیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ میں نرمیکراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نےعارضی طورپربیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے ہیلتھ کرونا ٹیسٹ میں نرمی کردی
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 504 ہوگئیملک میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 504 ہوگئیمجموعی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی۔۔۔ کس صوبے میں کتنے کیسز سامنے آئے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملک میں 171 نئے کیسز سے متاثرین کی تعداد 666 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملک میں 198 نئے کیسز سے متاثرین کی تعداد 693 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کا بدترین دن - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 09:15:20