ملک میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 736 ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 736 ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

کس صوبے کی کیا صورت حال ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 736 ہوگئی ہے۔ اب تک تین افراد کورونا وائرس کے باعث ہلاک جبکہ 3 مریض صحتیاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں۔

سندھ میں کورونا وائرس کے 396 کیسز سامنے آئے ہیں۔ دوسرے نمبر پر پنجاب میں 137، تیسرے نمبر پر بلوچستان میں 104، جبکہ چوتھے نمبر پر گلگت بلتستان میں 55 کیسز سامنے آئے ہیں۔ خیبرپختونخوا 30 متاثرہ افراد کے ساتھ پانچویں جبکہ چھٹے نمبر پر اسلام آباد ہے جہاں اب تک صرف 10 کیسز سامنے آئے ہیں۔ آزاد کشمیر میں اب تک ایک مریض سامنے آیا ہے۔

ملک کے تمام صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہے اور سرکاری اسپتالوں سمیت بعض پرائیویٹ اسپتالوں میں بھی آئیسولیشن وارڈز قائم کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ متعدد مقامات پر عارضی اسپتال بھی بنائے گئے ہیں۔ گلگت بلتستان حکومت نے کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر اور ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کو جیل بھیجنے اور جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے جاری ہدایات میں اس بات پر زور دیا تھا کہ بیرون ملک سے آںے والے افراد کم از کم 14 دن خود کو گھر تک محدود رکھیں مگر ایران اور سعودی عرب زائرین سمیت دیگر ممالک سے آنے والے بعض افراد نے حکومتی ہدایات کو نظرانداز کرتے ہوئے دوسرے لوگوں سے ملاقاتیں کیں اور تقریبات میں بھی شریک ہوئے جس کے باعث کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنا شروع ہوگیا۔گزشتہ خبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیق CoronaVirusUpdate WHO CoronaFears CoronaCasesIncreasing CoronaVirusInUAE Cases ICAUAE
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 504 ہوگئیملک میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 504 ہوگئیمجموعی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی۔۔۔ کس صوبے میں کتنے کیسز سامنے آئے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کورونا وائرس کے باعث بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کردیوزیراعظم نے کورونا وائرس کے باعث بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک سے آنے والے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملک میں 171 نئے کیسز سے متاثرین کی تعداد 666 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملک میں 198 نئے کیسز سے متاثرین کی تعداد 693 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 13:14:23