ملک بھر میں کرونا کے وار، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 240 تک پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں کرونا کے وار، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 240 تک پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

کرونا وائرس :پاکستان میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 238 ہوگئی مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: ، رپورٹس کے مطابق سندھ میں 172، پنجاب 27، بلوچستان 16، خیبر پختونخوا 16، اسلام آباد 2 اور گلگت کے پانچ شہریوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

We have received test reports of Imran Ali, who lost his life in Mayo Hospital, and his cause of death was notI urge everyone that these are testing times & we should act responsibly!دریں اثناء صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ گزشتہ رات 12 بجے منڈی بہاء الدین سے ایک مریض کو لایا گیا تھا، تشویشناک حالات ہونے کے باعث اسے آئیسولیشن میں ہی رکھا گیا تھا۔

بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 6 کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد صوبے میں اس موذی مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ تمام متاثرہ افراد شیخ زید ہسپتال کے آئسولیشن وارڈز میں داخل ہیں۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے کرونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے لیے اقدامات مزید بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایک ارب روپے کا خصوصی فنڈ قائم کر دیا ہے۔ خصوصی فنڈ سے متاثرہ افراد کے علاج اور آلات کی خریداری کے لیے انتظامات کیے جائینگے جبکہ فنڈ کی رقم میں ضرورت پڑنے پر اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پنجاب میں کرونا کے 6 مریضوں کی تصدیقپاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پنجاب میں کرونا کے 6 مریضوں کی تصدیق
مزید پڑھ »

یوکرین کے دارالحکومت میں کرونا وائرس کے پہلے2 مریضوں کی تصدیقیوکرین کے دارالحکومت میں کرونا وائرس کے پہلے2 مریضوں کی تصدیقیوکرین کے دارالحکومت میں کرونا وائرس کے پہلے2 مریضوں کی تصدیق ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInUkraine NewCases CoronaVictims Patients
مزید پڑھ »

سعودی عرب :کرونا وائرس,نجی اداروں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے، حکامسعودی عرب :کرونا وائرس,نجی اداروں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے، حکامسعودی عرب :کرونا وائرس,نجی اداروں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے، حکام SaudiArbia CoronaVirus PrivateOffices Workers Office OnDuty
مزید پڑھ »

قطر : کرونا وائرس ,14 دن کے لئے غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائدقطر : کرونا وائرس ,14 دن کے لئے غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائدقطر : کرونا وائرس ,14 دن کے لئے غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد Qatar CoronaVirus Banned Foreigners 14days SafetyPreventions
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باوجود شادیوں کے انعقاد پر معروف اداکارہ پریشانکرونا وائرس کے باوجود شادیوں کے انعقاد پر معروف اداکارہ پریشانمنشا پاشا نے ٹویٹر پر کہا کہ میں لاہور میں ہونے والی شادیوں کی ویڈیوز دیکھ رہی ہوں جن میں رقص کیا جارہا ہے اور شادی ہال لوگوں سے بھرے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

لاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذلاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے واپس لوٹا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 03:50:52