ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 250 متاثر، اموات ایک ہزار 202 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 250 متاثر، اموات ایک ہزار 202 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان میں اس وبا کے باعث اب تک ایک ہزار 202 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ coronavirus covid19 coronavirusinpakistan DawnNews مزید پڑھیں:

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روز بروز تیز ہوتا جا رہا ہے اور آج سندھ اسلام آباد، گلگلت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مزید 673 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں اس وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد58 ہزار 278 تک جا پہنچی ہے۔

یادرہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا جس کے بعد سے اس وبا کو آج 3 ماہ کا عرصہ مکمل ہوچکا ہے۔ تاہم رواں ماہ مئی اس وائرس کے لیے اب تک سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہورہا ہے اور اس دوران کووِڈ19 کے کیسز میں دگنا اضافہ دیکھا گیا اور کیسز میں 41 ہزار جبکہ اموات میں 817 کا اضافہ ہوا۔

صوبے میں وائرس کی تشخیص کےلیے مجموعی طور پر 2 لاکھ 9 ہزار 270 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ اس وبائی بیماری سے اب تک 6 ہزار 124 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 573 کیسز سامنے آگئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 مریضوں کا انتقال ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 مریض زندگی کی بازی ہار گئے اس طرح سندھ میں اب تک انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد 374 ہوگئی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اس وبائی بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد میں کل سے بھی زیادہ اضافہ دیکھا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئیپاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئیپاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئی Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
مزید پڑھ »

کروناوائرس: پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 167 ہوگئی، مزید کیسز رپورٹکروناوائرس: پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 167 ہوگئی، مزید کیسز رپورٹاسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 167 ہوگئی، جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھ »

کورونا وبا: پاکستان میں 55ہزار 829متاثرین، 17 ہزار 482 صحتیاب - Pakistan - Dawn Newsکورونا وبا: پاکستان میں 55ہزار 829متاثرین، 17 ہزار 482 صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوزدنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار 761 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیادنیا بھر میں کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیادنیا بھر میں کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیا CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus DeathRateToll People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:08:41