ممبئی ہائیکورٹ کا اریجیت سنگھ کے ’پرسنیلٹی رائٹس‘ کی حفاظت کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

ممبئی ہائیکورٹ کا اریجیت سنگھ کے ’پرسنیلٹی رائٹس‘ کی حفاظت کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گلوکار کے نام، آواز، چال ڈھال اور دیگر شخصیتی طور طریقوں کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے نہیں بنایا جاسکے گا

واٹس ایپ جلد ری ایکشن فیچر کی اپ ڈیٹ متعارف کرائے گاکراچی؛ پارکنگ کےتنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق،ایک زخمیحالیہ بارشوں کے بعد کراچی کی مرکزی اور علاقائی شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارشیخ حسینہ کی ساڑھیوں سے بھرا بیگ لُوٹنے والے نوجوان کی انوکھی خواہشبنگلہ دیش پولیس کو جان کا خوف، ہڑتال پر جانے کا اعلان کردیاحسینہ واجد کے شوہر پاکستان میں کس اہم ادارے میں ملازم تھےپی سی بی ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجصرف 85 گھنٹے چلنے والے آئی پی پیز کو 49 ارب روپے ادا کیے جاتے ہیں،...

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق کورٹ نے حکم دیا ہے کہ گلوکار کے نام، آواز، چال ڈھال اور دیگر شخصیتی طور طریقوں کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے نہیں بنایا جائے گا۔ عدالت کے حکم کے بعد کوئی ادارہ اریجیت سنگھ کی اجازت کے بغیر اپنے کمرشل فائدے کیلئے اے آئی کے ذریعے ان کی شخصیت کا سہارا نہیں لے سکے گا۔ ہائیکورٹ کے فیصلے بعد میڈیا کے کسی پلیٹ فارم، تشہیری مواد اور آن لائن مہم کیلئے اریجیت سنگھ کی شخصیت کا استعمال ممنوع کردیا گیا ہے۔جج نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ اظہار رائے کی آزادی کے باوجود کسی کو بھی یہ لائسنس نہیں دیا جاسکتا کہ وہ کسی شخصیت کو اپنے مالی فائدے کیلئے استعمال کرے۔بنگلا دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضٰی بھی مظاہرین سے بچ نہ سکےمظاہرین کا حسینہ واجد کے گھر پر دھاوا؛ کھانے پر ٹوٹ پڑے، قیمتی سامان لے گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی، عمران خان نے فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا9 مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی، عمران خان نے فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات میں حقائق کے منافی ضمانتیں مسترد کی گئیں، ہائیکورٹ عبوری ضمانتوں کے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے: درخواست
مزید پڑھ »

اکشے کمار نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئیاکشے کمار نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئیفلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا، اداکار
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاپیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیامخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا
مزید پڑھ »

'وہاں روز وارداتیں ہوتی ہیں'، ہربھجن نے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے پہلے ہی زہر اگلنا شرو ع کردیا'وہاں روز وارداتیں ہوتی ہیں'، ہربھجن نے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے پہلے ہی زہر اگلنا شرو ع کردیامجھے کوئی اس بات کا جواب دے دے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ ہمارے کھلاڑیوں کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں ہے: ہربھجن سنگھ
مزید پڑھ »

لارنس بشنوئی مجھے اور میرے خاندان کو ختم کرنا چاہتا ہے، سلمان خانلارنس بشنوئی مجھے اور میرے خاندان کو ختم کرنا چاہتا ہے، سلمان خاناداکار کا بیان ممبئی پولیس کی جانب سے اس واقعہ کے سلسلے میں عدالت میں دائر چارج شیٹ کا حصہ ہے
مزید پڑھ »

وقار یونس نے سیٹ سنبھال لی لیکن کپتان بنانے کا اختیار کس کے پاس ہے؟وقار یونس نے سیٹ سنبھال لی لیکن کپتان بنانے کا اختیار کس کے پاس ہے؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی کے باوجود بابر اعظم کے مستقبل کا فیصلہ مزید تاخیر کا شکار ہے اور سرجری کا دعویٰ ،دعویٰ ہی رہ گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:10:22